جینسن ہوانگ اسکینڈل پر میمز وائرل ہوگئیں

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جینسن ہوانگ اسکینڈل پر میمز وائرل ہوگئیں"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- من چلوں نے فلموں کے مشہور ڈائیلاگ اور گیت جینسن ہوانگ پر فِٹ کرتے ہوئے اے آئی وڈیوز بنا ڈالیں۔
- کسی نے انہیں کولڈ پلے کانسرٹ کی مشہور کس کیم میں پہنچا دیا تو کسی نے فلم ’’500 DAYS OF SUMMER‘‘ کو ’’500 DAYS OF CHIP‘‘ بنا دیا۔
- کسی نے طنز کیا کہ ’’کیا میں ایک چِپ چراسکتا ہوں؟‘‘ تو کسی نے لکھا کہ ’’ہم چِپ دے چکے صنم‘‘ ، ’دنیا کی جدید ترین اے آئی ٹیکنالوجی تک رسائی رکھنے والا شخص بھی RED FLAG کو نہ پہچان سکا۔
بیجنگ (تزویراتی بیورو): اینویڈیا کے سابق صدر جینسن ہوانگ کے چینی خاتون سے تعلقات اور جاسوسی تنازع پر بنائی گئی میمز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
من چلوں نے فلموں کے مشہور ڈائیلاگ اور گیت جینسن ہوانگ پر فِٹ کرتے ہوئے اے آئی وڈیوز بنا ڈالیں۔
کسی نے انہیں کولڈ پلے کانسرٹ کی مشہور کس کیم میں پہنچا دیا تو کسی نے فلم ’’500 DAYS OF SUMMER‘‘ کو ’’500 DAYS OF CHIP‘‘ بنا دیا۔
کسی نے طنز کیا کہ ’’کیا میں ایک چِپ چراسکتا ہوں؟‘‘ تو کسی نے لکھا کہ ’’ہم چِپ دے چکے صنم‘‘ ، ’دنیا کی جدید ترین اے آئی ٹیکنالوجی تک رسائی رکھنے والا شخص بھی RED FLAG کو نہ پہچان سکا ۔‘۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





