زمرہ: کاروبار
🌐 English Edition
کل خبریں: 6
11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•حمزہ فاروق
ٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟
پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔
11 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق
عالمی اور مقامی بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار 836روپے اور 10 گرام قیمت 3لاکھ 69 ہزار 372روپے کی سطح پر آگئی۔
11 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق
پاکستان کا عالمی بینک سے 1.7 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ
پبلک ریسورسز فار انکلوسیوڈیولپمنٹ سے پروگرام کے تحت وفاق اور صوبائی حکومتیں مستفید ہونگی۔
11 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق
اوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں اربوں ڈالر بھیج دیے، سعودیہ اور امارات سرفہرست
ترسیلات زر میں سال بہ سال 13.8 فیصد اور ماہ بہ ماہ 8.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اسٹیٹ بینک۔
10 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق
وہ خاتون کون ہیں جنھیں امریکہ ’چین کی مبینہ جاسوس‘ قرار دیتا ہے؟
امریکی انٹیلیجنس حکام کا خیال تھا کہ ایلس ہوانگ نامی ایک چینی کاروباری شخصیت، جن کا اینویڈیا کے چیف ایگزیکٹو اور شریک بانی جینسن ہوانگ سے قریبی تعلق تھا، بیجنگ کے لیے جاسوسی کر رہی تھیں۔
10 نومبر 2026•12 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق
سعودیہ کی بحری شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی، شہزادہ منصور بن السعود کا کراچی بندرگاہ کا دورہ
سعودی عرب کی پاکستان کے بحری شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی، سعودی، پاکستانی مشترکہ کاروباری کونسل کے چیئرمین شہزادہ منصور بن محمد۔





