زمرہ: بین الاقوامی
امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیا
ابوظہبی میں امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیا۔
امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکار
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ موثر بحری ناکہ بندی اور اقتصادی پابندیوں کے سبب ایران کے خلاف مزید بڑے آپریشنزکی ضرورت۔
اب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیباف
پاسدان انقلاب ائرو اسپیس فورس نے زیر زمین نئے میزائل شہر کی ویڈیو جاری کردی، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ۔
جنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘
جنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘۔
ایران کا آبنائے ہرمز کے جنوب میں امریکی نیویگیشن سسٹم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایرانی حکام کے مطابق ان سسٹمز کو امریکا تیل کی مبینہ اسمگلنگ میں سہولت فراہم کرنے کے لیے استعمال کر رہا تھا۔
جنگ کا خاتمہ فوجی کارروائی یا پابندیوں سے نہیں ہوگا، امریکا ہمارے مطالبات تسلیم کرے، عباس عراقچی
عراقچی کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان فوجی کشیدگی برقرار ہے۔
خلیجی ممالک کا کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ کا جدید ہیڈکوارٹر قائم کرنے کا فیصلہ
خلیج تعاون کونسل میں سعودی عرب، کویت، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین اور عمان شامل ہیں۔
آبنائے ہرمز میں بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دو آئل ٹینکروں میں آگ لگ گئی
دونوں ٹینکرز آبنائے ہرمز میں اس راستے سے گزر رہے تھے جسے ایران نے غیر مجاز قرار دیا ہے۔
ایران پر اقتصادی پابندیوں، ناکہ بندی کے ہوتے ہوئے بڑی کارروائیوں کی ضرورت نہیں، مارکو روبیو
امریکی سیکریٹری اسٹیٹ نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اور بحری ناکہ بندی کے مؤثر نتائج ہیں۔
امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی کوشش ناکام ہو گئی
امریکی ایوانِ نمائندگان نے وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی کوشش کو آگے بڑھانے کے بجائے ایک کمیٹی کے سپرد کر دیا ہے، جس سے یہ اقدام فی الحال ناکام ہو گیا ہے۔
امریکا کے قطر میں مذاکرات کے دعوے مکمل جھوٹ ہیں، محسن رضائی
امریکی اقتصادی دباؤ کم کرنے اور تیل کی قیمت کم کرنے کے لیے یہ سراسر جھوٹ پھیلا رہے ہیں، سیکریٹری سپریم سیکیورٹی کونسل۔
ایران، دنیا کی سب سے بڑی آف شور گیس فیلڈ میں آگ بھڑک اٹھی
گیس ذخیرے میں تقریباً 1800 ٹریلین مکعب فٹ قابلِ استعمال گیس موجود ہے۔











