اتوار، 15 نومبر 2026ء5 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن سمنز عہدے سے مستعفیامریکا میں فلائٹ آپریشن بحال ہونے کے باوجود 2 ہزار پروازیں منسوخ؛ ہزاروں مسافر پھنس گئےپرانی تانبے کی تاروں کی تبدیلی امریکہ میں فضائی افراتفری کی وجہ بنی: ٹرمپ انتظامیہکراچی: ٹرک بے قابو ہو کر 5 گاڑیوں سے ٹکرا گیاپولو ورلڈکپ زون ای کوالیفائرز: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دیجی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ شروعانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاںکراچی کے یہودی خاندان اسرائیل کیوں جا بسے اور شہر کی سڑکوں سے ہندو نام کیسے غائب ہوئے؟سعودی عرب میں ہزاروں سال پرانے دائرہ نما پتھریلے نقوش، ماہرین کی توجہ کا مرکزقومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیمزمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن سمنز عہدے سے مستعفیامریکا میں فلائٹ آپریشن بحال ہونے کے باوجود 2 ہزار پروازیں منسوخ؛ ہزاروں مسافر پھنس گئےپرانی تانبے کی تاروں کی تبدیلی امریکہ میں فضائی افراتفری کی وجہ بنی: ٹرمپ انتظامیہکراچی: ٹرک بے قابو ہو کر 5 گاڑیوں سے ٹکرا گیاپولو ورلڈکپ زون ای کوالیفائرز: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دیجی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ شروعانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاںکراچی کے یہودی خاندان اسرائیل کیوں جا بسے اور شہر کی سڑکوں سے ہندو نام کیسے غائب ہوئے؟سعودی عرب میں ہزاروں سال پرانے دائرہ نما پتھریلے نقوش، ماہرین کی توجہ کا مرکزقومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیمزمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن سمنز عہدے سے مستعفیامریکا میں فلائٹ آپریشن بحال ہونے کے باوجود 2 ہزار پروازیں منسوخ؛ ہزاروں مسافر پھنس گئےپرانی تانبے کی تاروں کی تبدیلی امریکہ میں فضائی افراتفری کی وجہ بنی: ٹرمپ انتظامیہکراچی: ٹرک بے قابو ہو کر 5 گاڑیوں سے ٹکرا گیاپولو ورلڈکپ زون ای کوالیفائرز: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دیجی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ شروعانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاںکراچی کے یہودی خاندان اسرائیل کیوں جا بسے اور شہر کی سڑکوں سے ہندو نام کیسے غائب ہوئے؟سعودی عرب میں ہزاروں سال پرانے دائرہ نما پتھریلے نقوش، ماہرین کی توجہ کا مرکزقومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیمزمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن سمنز عہدے سے مستعفیامریکا میں فلائٹ آپریشن بحال ہونے کے باوجود 2 ہزار پروازیں منسوخ؛ ہزاروں مسافر پھنس گئےپرانی تانبے کی تاروں کی تبدیلی امریکہ میں فضائی افراتفری کی وجہ بنی: ٹرمپ انتظامیہکراچی: ٹرک بے قابو ہو کر 5 گاڑیوں سے ٹکرا گیاپولو ورلڈکپ زون ای کوالیفائرز: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دیجی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ شروعانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاںکراچی کے یہودی خاندان اسرائیل کیوں جا بسے اور شہر کی سڑکوں سے ہندو نام کیسے غائب ہوئے؟سعودی عرب میں ہزاروں سال پرانے دائرہ نما پتھریلے نقوش، ماہرین کی توجہ کا مرکزقومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیم
بین الاقوامی25 منٹ پہلے•15 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:03
🇬🇧 English

جی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ شروع

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
جی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ شروع
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ شروع"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • الیکشن ٹربیونل نے سید امام مالک کی درخواست پر دوبارہ پولنگ کا حکم دیا تھا، سید امام مالک نے 3 پولنگ اسٹیشنز پر مبینہ بے ضابطگیاں چیلنج کی تھیں۔
  • پوسٹل بیلٹس کی گنتی کے بعد پیپلز پارٹی کے عطاء اللّٰہ شاہ کامیاب ہوئے تھے، انہوں نے 6 ہزار 618 ووٹ حاصل کیے تھے۔
  • پوسٹل بیلٹ کی گنتی میں عطاء اللّٰہ نے 6 ہزار 618 جبکہ امام مالک نے 6 ہزار 605 ووٹ حاصل کیے۔
  • عطاء اللّٰہ شاہ کو سید امام مالک پر صرف 13 ووٹوں کی برتری حاصل تھی، الیکشن ٹربیونل نے 6 نومبر کو ان کی اسمبلی رکنیت معطل کر دی تھی۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقے جی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا وقت شروع ہو گیا، پولنگ صبح شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔

الیکشن ٹربیونل نے سید امام مالک کی درخواست پر دوبارہ پولنگ کا حکم دیا تھا، سید امام مالک نے 3 پولنگ اسٹیشنز پر مبینہ بے ضابطگیاں چیلنج کی تھیں۔

پوسٹل بیلٹس کی گنتی کے بعد پیپلز پارٹی کے عطاء اللّٰہ شاہ کامیاب ہوئے تھے، انہوں نے 6 ہزار 618 ووٹ حاصل کیے تھے۔

پوسٹل بیلٹ کی گنتی میں عطاء اللّٰہ نے 6 ہزار 618 جبکہ امام مالک نے 6 ہزار 605 ووٹ حاصل کیے۔

عطاء اللّٰہ شاہ کو سید امام مالک پر صرف 13 ووٹوں کی برتری حاصل تھی، الیکشن ٹربیونل نے 6 نومبر کو ان کی اسمبلی رکنیت معطل کر دی تھی۔

تینوں پولنگ اسٹیشنز پر رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 ہزار 780 ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
15 نومبر 2026•4 منٹ پہلے•مریم نقوی

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن سمنز عہدے سے مستعفی

جسٹن سمنز افغانستان کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر ذمہ داریاں چھوڑ دیں گے۔

15 نومبر 2026•4 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

امریکا میں فلائٹ آپریشن بحال ہونے کے باوجود 2 ہزار پروازیں منسوخ؛ ہزاروں مسافر پھنس گئے

پیشہ ورانہ اور کالجوں کی کھیلوں کی ٹیموں کو بھی اپنی منزلوں تک پہنچنے کے لیے متبادل سفری انتظامات کرنا پڑے۔

15 نومبر 2026•4 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پرانی تانبے کی تاروں کی تبدیلی امریکہ میں فضائی افراتفری کی وجہ بنی: ٹرمپ انتظامیہ

پرانی تانبے کی تاروں کی تبدیلی امریکہ میں فضائی افراتفری کی وجہ بنی: ٹرمپ انتظامیہ۔

15 نومبر 2026•25 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

کراچی: ٹرک بے قابو ہو کر 5 گاڑیوں سے ٹکرا گیا

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا واٹر پمپ پل پر ٹرک بریک فیل ہونے پر بے قابو ہو کر 5 گاڑیوں سے ٹکرا گیا۔

15 نومبر 2026•25 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پولو ورلڈکپ زون ای کوالیفائرز: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

دو فتوحات کے بعد پاکستان کے ورلڈکپ میں کوالیفائی کرنے کے امکانات زیادہ ہوگئے ہیں۔

15 نومبر 2026•46 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاں

پاکستان کے عثمان خان نے 111 گیندوں پر 107 رنز بنائے۔