سونا اور چاندی مزید سستے ؛ مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سونا اور چاندی مزید سستے ؛ مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت مزید 7 ڈالر کی کمی سے 3ہزار 884 ڈالر کی سطح پر آگئی، جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے کی کمی سے 4لاکھ 10ہزار 936 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت 600روپے کی کمی سے 3لاکھ 52ہزار 311 روپے کی سطح پر آگئی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ہفتے کو بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار رہا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت مزید 7 ڈالر کی کمی سے 3ہزار 884 ڈالر کی سطح پر آگئی، جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے کی کمی سے 4لاکھ 10ہزار 936 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت 600روپے کی کمی سے 3لاکھ 52ہزار 311 روپے کی سطح پر آگئی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





