سیکرٹ سروس کی ہدایت پر فوجی اڈے پر منتقل ہوئے ہیں، امریکی وزیر خزانہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سیکرٹ سروس کی ہدایت پر فوجی اڈے پر منتقل ہوئے ہیں، امریکی وزیر خزانہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ میں ایرانی دھمکیوں سے مرعوب نہیں۔
- انہوں نے کہا کہ سیکرٹ سروس کی ہدایت پر گھر چھوڑ کر فوجی اڈے پر منتقل ہوئے ہیں، ایران ایسے خطرناک جانور کی طرح برتاؤ کر رہا ہے، جسے کونے میں دھکیل دیا گیا ہو۔
- اسکاٹ بیسینٹ نے مزید کہا کہ ایران جنگ نے ’انرجی شاک‘ ضرور پیدا کیا لیکن امریکا کی بنیادی معیشت مضبوط ہے۔
- اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکی فیڈرل ریزرو کو آنکھیں کھلی رکھنی چاہیے، شرح سود زیادہ نہیں بڑھانی چاہیے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسینٹ نے کہا ہے کہ سیکرٹ سروس کی ہدایت پر گھر چھوڑ کر فوجی اڈے پر منتقل ہوئے ہیں۔
امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ میں ایرانی دھمکیوں سے مرعوب نہیں۔
انہوں نے کہا کہ سیکرٹ سروس کی ہدایت پر گھر چھوڑ کر فوجی اڈے پر منتقل ہوئے ہیں، ایران ایسے خطرناک جانور کی طرح برتاؤ کر رہا ہے، جسے کونے میں دھکیل دیا گیا ہو۔
اسکاٹ بیسینٹ نے مزید کہا کہ ایران جنگ نے ’انرجی شاک‘ ضرور پیدا کیا لیکن امریکا کی بنیادی معیشت مضبوط ہے۔
اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکی فیڈرل ریزرو کو آنکھیں کھلی رکھنی چاہیے، شرح سود زیادہ نہیں بڑھانی چاہیے۔
اس سے قبل خبرایجنسی نے خبر دی تھی کہ امریکی وزیرخارجہ ایرانی دھمکیوں کے باعث گھر چھوڑ کر فوجی اڈے منتقل ہوئے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





