پاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاق

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاق"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ہم منصب سے ملاقات میں دونوں ممالک نے دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔
- دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری، توانائی منصوبوں اور عوامی روابط سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔
- دوسری جانب پاکستان اسٹیٹ آئل اور کویت پیٹرولیم کارپوریشن نے توانائی کے شعبے میں 50 سالہ شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان اور کویت نے اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ہم منصب سے ملاقات میں دونوں ممالک نے دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ پاکستان اور کویت کے دیرینہ تعلقات بڑھتی سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے ذریعے نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہیں۔
دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری، توانائی منصوبوں اور عوامی روابط سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔
دوسری جانب پاکستان اسٹیٹ آئل اور کویت پیٹرولیم کارپوریشن نے توانائی کے شعبے میں 50 سالہ شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ معاہدے کے تحت پاکستان کے انرجی سیکٹر میں ترقی کے لیے ایندھن کی فراہمی، ریفائننگ اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کیے جائیں گے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





