پنجاب میں گنے کا کرشنگ سیزن آج سے شروع ہوگا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پنجاب میں گنے کا کرشنگ سیزن آج سے شروع ہوگا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اس سلسلے میں محکمہ فوڈ سیکیورٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
- نوٹیکفیشن کے مطابق پنجاب کی تمام شوگر ملیں گنے کی خریداری کریں گی۔
- ذرائع کے مطابق شوگر ملیں گنے کا ریٹ مارکیٹ فورسز میکنیزم کے تحت جاری کریں گی، پنجاب میں 47 میں سے 41 شوگر ملیں فنکشنل ہیں۔
- رواں سال پنجاب میں 24 لاکھ 52 ہزار ایکڑ پر گنا کاشت کیا گیا ہے۔
لاہور (بیورو رپورٹ): پنجاب حکومت نے گنے کا کرشنگ سیزن شروع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق صوبے میں گنے کا کرشنگ سیزن آج 15 نومبر سے شروع ہوگا۔
اس سلسلے میں محکمہ فوڈ سیکیورٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
نوٹیکفیشن کے مطابق پنجاب کی تمام شوگر ملیں گنے کی خریداری کریں گی۔
ذرائع کے مطابق شوگر ملیں گنے کا ریٹ مارکیٹ فورسز میکنیزم کے تحت جاری کریں گی، پنجاب میں 47 میں سے 41 شوگر ملیں فنکشنل ہیں۔
رواں سال پنجاب میں 24 لاکھ 52 ہزار ایکڑ پر گنا کاشت کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گنے کی کاشت گزشتہ سال کی نسبت 16 فیصد زیادہ ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





