پولو ورلڈکپ زون ای کوالیفائرز: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پولو ورلڈکپ زون ای کوالیفائرز: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- نائیجیریا میں جاری 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان سمیت ایران، بھارت اور میزبان نائیجیریا کی ٹیمیں شریک ہیں۔
- پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے برتری ثابت کی اور چار کے مقابلے میں سات گول سے فتح حاصل کرلی۔
- یہ قومی ٹیم کی ایونٹ میں ملسل دوسری کامیابی ہے، پہلے میچ میں پاکستان نےایران کو 6-10 سے ہرایا تھا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان نے پولو ورلڈکپ زون ای کوالیفائرز میں بھارت کو شکست دے دی۔
نائیجیریا میں جاری 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان سمیت ایران، بھارت اور میزبان نائیجیریا کی ٹیمیں شریک ہیں۔
پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے برتری ثابت کی اور چار کے مقابلے میں سات گول سے فتح حاصل کرلی۔
یہ قومی ٹیم کی ایونٹ میں ملسل دوسری کامیابی ہے، پہلے میچ میں پاکستان نےایران کو 6-10 سے ہرایا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





