سرکاری افسران کے اثاثوں کے ڈیجیٹل گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سرکاری افسران کے اثاثوں کے ڈیجیٹل گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اس کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو ضروری ہدایات پر مبنی آفس میمورنڈم بھیج دیا ہے۔
- اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق سرکاری افسران 30نومبر تک ایف بی آر پورٹل سے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرا سکیں گے۔
- اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق تمام سرکاری افسران کو توسیع شدہ مدت کےا ندر اثاثوں کی تفصیلات ڈیجیٹل جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
- اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق اثاثوں کے گوشواروں کی ڈیجیٹل وصولی ایف بی آر پورٹل کے ذریعے کی جائے گی۔
اسلام آباد (قومی بیورو): سرکاری افسران کے اثاثوں کے ڈیجیٹل گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی۔
اس کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو ضروری ہدایات پر مبنی آفس میمورنڈم بھیج دیا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق سرکاری افسران 30نومبر تک ایف بی آر پورٹل سے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرا سکیں گے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق تمام سرکاری افسران کو توسیع شدہ مدت کےا ندر اثاثوں کی تفصیلات ڈیجیٹل جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق اثاثوں کے گوشواروں کی ڈیجیٹل وصولی ایف بی آر پورٹل کے ذریعے کی جائے گی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





