'پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026' کا اختتام، 60 سےزائد ممالک کے شرکا، سرمایہ کاری کے بڑے اعلان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "'پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026' کا اختتام، 60 سےزائد ممالک کے شرکا، سرمایہ کاری کے بڑے اعلان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 میں 60 سے زائد ممالک کے شرکاء نے شرکت۔
- اس فورم کے دوران سرمایہ کاری کے بڑے اعلانات کیے گئے، 13 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں (MoUs) پر دستخط ہوئے، اور نیشنل منرلز ڈیٹا سینٹر نیز جی ایس پی جیو پورٹل (GSP GeoPortal) کا آغاز کیا گیا۔
- ان کا کہنا تھا کہ یہ پیش رفت پاکستان کی معدنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے اور مقامی سطح پر قدر میں اضافے (value addition) کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا اختتام کردیا۔
وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 میں 60 سے زائد ممالک کے شرکاء نے شرکت۔
اس فورم کے دوران سرمایہ کاری کے بڑے اعلانات کیے گئے، 13 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں (MoUs) پر دستخط ہوئے، اور نیشنل منرلز ڈیٹا سینٹر نیز جی ایس پی جیو پورٹل (GSP GeoPortal) کا آغاز کیا گیا۔
۔ان کا کہنا تھا کہ یہ پیش رفت پاکستان کی معدنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے اور مقامی سطح پر قدر میں اضافے (value addition) کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ ان شاء اللہ، مستقبل روشن ہے۔
۔قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





