پاکستان ریلوے کا اے سی خراب یا پاور پلانٹ فیل ہونے پر اضافی کرایہ کی واپسی کا فیصلہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان ریلوے کا اے سی خراب یا پاور پلانٹ فیل ہونے پر اضافی کرایہ کی واپسی کا فیصلہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پاکستان ریلوے کے اعلامیے کے مطابق کرایہ واپسی کے لیے ڈیجیٹل گارڈ سرٹیفکیٹ سسٹم متعارف کرادیا گیا ہے، مسافر 7 روز کے اندر ریفنڈ حاصل کر سکیں گے۔
- اعلامیے کے مطابق ریفنڈ کے حصول کے لیے اصل ٹکٹ، گارڈ سرٹیفکیٹ اور شناختی کارڈ کی کاپی جمع کرانا لازمی قراردیا گیا ہے۔
- پاکستان ریلوے کے اعلامیے کے مطابق آن لائن ٹکٹ خریدنے والے مسافروں کو کرایہ خودکار طریقے سے متعلقہ اکاؤنٹ، کارڈ یا ڈیجیٹل والٹ میں واپس ملے گا۔
- اعلامیے کے مطابق اے سی خراب یا پاور پلانٹ فیل ہونے پر اضافی کرایہ جبکہ ٹرین منسوخ ہونے پر بھی مسافروں کو کرایہ واپس کیا جائے گا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان ریلوے نے ایئرکنڈیشن (اے سی) خراب یا پاور پلانٹ فیل ہونے پر مسافروں کو اضافی کرایہ واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان ریلوے کے اعلامیے کے مطابق کرایہ واپسی کے لیے ڈیجیٹل گارڈ سرٹیفکیٹ سسٹم متعارف کرادیا گیا ہے، مسافر 7 روز کے اندر ریفنڈ حاصل کر سکیں گے۔
اعلامیے کے مطابق ریفنڈ کے حصول کے لیے اصل ٹکٹ، گارڈ سرٹیفکیٹ اور شناختی کارڈ کی کاپی جمع کرانا لازمی قراردیا گیا ہے۔
پاکستان ریلوے کے اعلامیے کے مطابق آن لائن ٹکٹ خریدنے والے مسافروں کو کرایہ خودکار طریقے سے متعلقہ اکاؤنٹ، کارڈ یا ڈیجیٹل والٹ میں واپس ملے گا۔
اعلامیے کے مطابق اے سی خراب یا پاور پلانٹ فیل ہونے پر اضافی کرایہ جبکہ ٹرین منسوخ ہونے پر بھی مسافروں کو کرایہ واپس کیا جائے گا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





