جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
یورپی یونین یمنی حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے، سعودی عربپشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہکراچی یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر سے نیپا تک بندوزیراعلیٰ پنجاب نے بس کنڈیکٹر کے خاتون کو دھکے دینے کا نوٹس لے لیاسرکاری افسران کے اثاثوں کے ڈیجیٹل گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیعپاکستان ریلوے کا اے سی خراب یا پاور پلانٹ فیل ہونے پر اضافی کرایہ کی واپسی کا فیصلہسیکرٹ سروس کی ہدایت پر فوجی اڈے پر منتقل ہوئے ہیں، امریکی وزیر خزانہمیر رضا، احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک لیب سے معائنہ کروانے کیلئے 10 دن کی مہلتجے آئی ٹی کا میر رضا کے بزنس پارٹنرز سے مزید تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہشاہ چارلس کی زندگی عوامی خدمات کیلئے غیرمتزلزل عزم سے عبارت ہے، وزیراعظمیورپی یونین یمنی حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے، سعودی عربپشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہکراچی یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر سے نیپا تک بندوزیراعلیٰ پنجاب نے بس کنڈیکٹر کے خاتون کو دھکے دینے کا نوٹس لے لیاسرکاری افسران کے اثاثوں کے ڈیجیٹل گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیعپاکستان ریلوے کا اے سی خراب یا پاور پلانٹ فیل ہونے پر اضافی کرایہ کی واپسی کا فیصلہسیکرٹ سروس کی ہدایت پر فوجی اڈے پر منتقل ہوئے ہیں، امریکی وزیر خزانہمیر رضا، احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک لیب سے معائنہ کروانے کیلئے 10 دن کی مہلتجے آئی ٹی کا میر رضا کے بزنس پارٹنرز سے مزید تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہشاہ چارلس کی زندگی عوامی خدمات کیلئے غیرمتزلزل عزم سے عبارت ہے، وزیراعظمیورپی یونین یمنی حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے، سعودی عربپشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہکراچی یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر سے نیپا تک بندوزیراعلیٰ پنجاب نے بس کنڈیکٹر کے خاتون کو دھکے دینے کا نوٹس لے لیاسرکاری افسران کے اثاثوں کے ڈیجیٹل گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیعپاکستان ریلوے کا اے سی خراب یا پاور پلانٹ فیل ہونے پر اضافی کرایہ کی واپسی کا فیصلہسیکرٹ سروس کی ہدایت پر فوجی اڈے پر منتقل ہوئے ہیں، امریکی وزیر خزانہمیر رضا، احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک لیب سے معائنہ کروانے کیلئے 10 دن کی مہلتجے آئی ٹی کا میر رضا کے بزنس پارٹنرز سے مزید تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہشاہ چارلس کی زندگی عوامی خدمات کیلئے غیرمتزلزل عزم سے عبارت ہے، وزیراعظمیورپی یونین یمنی حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے، سعودی عربپشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہکراچی یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر سے نیپا تک بندوزیراعلیٰ پنجاب نے بس کنڈیکٹر کے خاتون کو دھکے دینے کا نوٹس لے لیاسرکاری افسران کے اثاثوں کے ڈیجیٹل گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیعپاکستان ریلوے کا اے سی خراب یا پاور پلانٹ فیل ہونے پر اضافی کرایہ کی واپسی کا فیصلہسیکرٹ سروس کی ہدایت پر فوجی اڈے پر منتقل ہوئے ہیں، امریکی وزیر خزانہمیر رضا، احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک لیب سے معائنہ کروانے کیلئے 10 دن کی مہلتجے آئی ٹی کا میر رضا کے بزنس پارٹنرز سے مزید تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہشاہ چارلس کی زندگی عوامی خدمات کیلئے غیرمتزلزل عزم سے عبارت ہے، وزیراعظم
بین الاقوامی32 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 2:38
🇬🇧 English

یورپی یونین یمنی حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے، سعودی عرب

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
یورپی یونین یمنی حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے، سعودی عرب
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "یورپی یونین یمنی حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے، سعودی عرب"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تاہم یورپی یونین اب تک حوثیوں کو دہشت گرد قرار دینے سے گریز کرتی رہی ہے، جبکہ امریکہ، آسٹریلیا اور کینیڈا سمیت کئی مغربی ممالک یہ اقدام کر چکے ہیں۔
  • خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سعودی عرب کی یہ کوشش حوثی گروپ پر بین الاقوامی دباؤ بڑھانے کی وسیع تر مہم کا حصہ ہے۔
  • سعودی عرب ایک عشرے سے زائد عرصے سے یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کی حمایت میں حوثیوں کے خلاف ایک فوجی اتحاد کی قیادت بھی کر رہا ہے۔
  • اس معاملے سے واقف چھ یورپی حکام کے مطابق یورپی ممالک کو خدشہ ہے کہ حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے سے اس گروپ کے ساتھ رابطے کے محدود ذرائع بھی ختم ہو جائیں گے اور یمن میں مستقبل کے امن عمل میں یورپی کردار بھی متاثر ہو سکتا ہے۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): گوگل پر ڈی ڈبلیو کو ترجیح دیں یورپی یونین اب تک حوثیوں کو دہشت گرد قرار دینے سے گریز کرتی رہی ہے، جبکہ امریکہ، آسٹریلیا اور کینیڈا سمیت کئی مغربی ممالک یہ اقدام کر چکے ہیں۔

تاہم یورپی یونین اب تک حوثیوں کو دہشت گرد قرار دینے سے گریز کرتی رہی ہے، جبکہ امریکہ، آسٹریلیا اور کینیڈا سمیت کئی مغربی ممالک یہ اقدام کر چکے ہیں۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سعودی عرب کی یہ کوشش حوثی گروپ پر بین الاقوامی دباؤ بڑھانے کی وسیع تر مہم کا حصہ ہے۔ حوثی باغی ایک دہائی سے زائد عرصہ قبل شروع ہونے والی یمن کی خانہ جنگی کے دوبارہ بھڑکنے کے بعد حالیہ ہفتوں میں تقریباً روزانہ ہی سعودی عرب پر حملے کر رہے ہیں۔

سعودی عرب ایک عشرے سے زائد عرصے سے یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کی حمایت میں حوثیوں کے خلاف ایک فوجی اتحاد کی قیادت بھی کر رہا ہے۔ حوثیوں نے 2014 میں یمن کے دارالحکومت صنعاء سے اس حکومت کو بے دخل کر دیا تھا۔

اس معاملے سے واقف چھ یورپی حکام کے مطابق یورپی ممالک کو خدشہ ہے کہ حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے سے اس گروپ کے ساتھ رابطے کے محدود ذرائع بھی ختم ہو جائیں گے اور یمن میں مستقبل کے امن عمل میں یورپی کردار بھی متاثر ہو سکتا ہے۔

حوثیوں کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے یورپی یونین کے تمام 27 رکن ممالک کی متفقہ حمایت درکار ہو گی۔ ان چھ حکام میں سے ایک نے بتایا کہ اب تک صرف چند ممالک ہی اس ممکنہ اقدام کے حامی ہیں۔ انہوں نے نجی نوعیت کی بات چیت کا حوالہ دیتے ہوئے ان ممالک کے نام بتانے سے انکار کر دیا۔

سعودی حکومت کے کمیونیکیشن دفتر نے اس بارے میں تبصرے کی ایک درخواست کا کوئی جواب نہ دیا۔ یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے ترجمان انوار الانونی نے کہا کہ یورپی بلاک علاقائی صورت حال سمیت مختلف امور پر ریاض کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے، تاہم انہوں نے مخصوص نوعیت کے باہمی مذاکرات پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔

حوثیوں کے خلاف سخت موقف کی یورپ میں حمایت کا اشارہ دیتے ہوئے یورپی پارلیمنٹ نے گزشتہ ماہ ایک قرارداد منظور کی تھی، جس میں یورپی یونین سے حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ تاہم یہ اقدام بڑی حد تک علامتی نوعیت کا ہے۔

لندن میں قائم دفاعی تحقیقی ادارے رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹیٹیوٹ کی سینئر فیلو جوآنا ڈی دیوس پریرا نے کہا کہ یورپی ممالک سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا چاہتے ہیں، لیکن حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے معاملے میں تاحال ہچکچاہٹ کا شکار ہیں، کیونکہ اس اقدام کے عملی اثرات محدود ہوں گے۔

ان کے مطابق یورپی ممالک کو خدشہ ہے کہ حوثی اس فیصلے کے ردعمل میں یمن کے قریب یورپی بحری جہازوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ دہشت گرد قرار دیے جانے سے حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں امدادی سرگرمیاں انجام دینے والی تنظیموں کا کام بھی پیچیدہ ہو سکتا ہے۔

یورپی حکام کے مطابق ایک اور وجہ یہ ہے کہ یورپی یونین کی جانب سے کسی تنظیم کو دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ واپس لینا انتہائی مشکل ہوتا ہے۔ اس فیصلے کو ختم کرنے کے لیے بھی رکن ممالک کی متفقہ حمایت ضروری ہوتی ہے۔

یمن کی ساحلی پٹی بحیرہ احمر اور آبنائے باب المندب کے ساتھ واقع ہے، جو یورپ اور ایشیا کو ملانے والی ایک اہم آبی گزرگاہ ہے۔ وہاں حوثیوں کے کسی بھی حملے سے عالمی تجارت مزید متاثر ہو سکتی ہے، جو پہلے ہی ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی شروع کردہ جنگ میں تہران کی جانب سے آبنائے ہرمز بند کیے جانے کے باعث مشکلات کا شکار ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہ

پشاور پولیس نے نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہ کرلیا۔

14 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

کراچی یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر سے نیپا تک بند

کراچی میں ترقیاتی کام کے باعث کراچی یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر سے نیپا تک بند کردی گئی۔

14 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

وزیراعلیٰ پنجاب نے بس کنڈیکٹر کے خاتون کو دھکے دینے کا نوٹس لے لیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بس میں کنڈیکٹر کے خاتون کو دھکے دینے کا واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

14 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

سرکاری افسران کے اثاثوں کے ڈیجیٹل گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

سرکاری افسران کے اثاثوں کے ڈیجیٹل گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی۔

14 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان ریلوے کا اے سی خراب یا پاور پلانٹ فیل ہونے پر اضافی کرایہ کی واپسی کا فیصلہ

پاکستان ریلوے نے ایئرکنڈیشن خراب یا پاور پلانٹ فیل ہونے پر مسافروں کو اضافی کرایہ واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

14 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سیکرٹ سروس کی ہدایت پر فوجی اڈے پر منتقل ہوئے ہیں، امریکی وزیر خزانہ

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسینٹ نے کہا ہے کہ سیکرٹ سروس کی ہدایت پر گھر چھوڑ کر فوجی اڈے پر منتقل ہوئے ہیں۔