اتوار، 15 نومبر 2026ء5 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
فلائی جناح کا پہلا بالکل نیا ایئربس اے 320 طیارہ کراچی پہنچ گیاوزیراعظم کی ”اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم“ کے باعث تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ خوش آئند پیشرفت ہے، آبادپاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاقمحسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادقپاکستان میں پیٹرول پر تاریخ کی سب سے زیادہ لیوی وصولی کا انکشافشاہ چارلس کی 78ویں سالگرہ؛ اسلام آباد میں برطانوی و پاکستانی فیشن کا شاندار امتزاجسونا اور چاندی مزید سستے ؛ مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی'پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026' کا اختتام، 60 سےزائد ممالک کے شرکا، سرمایہ کاری کے بڑے اعلانعالمی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دیجنگ کے بجائے انفراسٹرکچر پر رقم لگتی تو امریکا گراؤنڈ اسٹاپ سے بچ جاتا، حسن نوریانفلائی جناح کا پہلا بالکل نیا ایئربس اے 320 طیارہ کراچی پہنچ گیاوزیراعظم کی ”اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم“ کے باعث تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ خوش آئند پیشرفت ہے، آبادپاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاقمحسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادقپاکستان میں پیٹرول پر تاریخ کی سب سے زیادہ لیوی وصولی کا انکشافشاہ چارلس کی 78ویں سالگرہ؛ اسلام آباد میں برطانوی و پاکستانی فیشن کا شاندار امتزاجسونا اور چاندی مزید سستے ؛ مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی'پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026' کا اختتام، 60 سےزائد ممالک کے شرکا، سرمایہ کاری کے بڑے اعلانعالمی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دیجنگ کے بجائے انفراسٹرکچر پر رقم لگتی تو امریکا گراؤنڈ اسٹاپ سے بچ جاتا، حسن نوریانفلائی جناح کا پہلا بالکل نیا ایئربس اے 320 طیارہ کراچی پہنچ گیاوزیراعظم کی ”اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم“ کے باعث تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ خوش آئند پیشرفت ہے، آبادپاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاقمحسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادقپاکستان میں پیٹرول پر تاریخ کی سب سے زیادہ لیوی وصولی کا انکشافشاہ چارلس کی 78ویں سالگرہ؛ اسلام آباد میں برطانوی و پاکستانی فیشن کا شاندار امتزاجسونا اور چاندی مزید سستے ؛ مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی'پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026' کا اختتام، 60 سےزائد ممالک کے شرکا، سرمایہ کاری کے بڑے اعلانعالمی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دیجنگ کے بجائے انفراسٹرکچر پر رقم لگتی تو امریکا گراؤنڈ اسٹاپ سے بچ جاتا، حسن نوریانفلائی جناح کا پہلا بالکل نیا ایئربس اے 320 طیارہ کراچی پہنچ گیاوزیراعظم کی ”اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم“ کے باعث تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ خوش آئند پیشرفت ہے، آبادپاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاقمحسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادقپاکستان میں پیٹرول پر تاریخ کی سب سے زیادہ لیوی وصولی کا انکشافشاہ چارلس کی 78ویں سالگرہ؛ اسلام آباد میں برطانوی و پاکستانی فیشن کا شاندار امتزاجسونا اور چاندی مزید سستے ؛ مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی'پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026' کا اختتام، 60 سےزائد ممالک کے شرکا، سرمایہ کاری کے بڑے اعلانعالمی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دیجنگ کے بجائے انفراسٹرکچر پر رقم لگتی تو امریکا گراؤنڈ اسٹاپ سے بچ جاتا، حسن نوریان
پاکستان26 منٹ پہلے•15 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 5:36
🇬🇧 English

پاکستان میں پیٹرول پر تاریخ کی سب سے زیادہ لیوی وصولی کا انکشاف

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
پاکستان میں پیٹرول پر تاریخ کی سب سے زیادہ لیوی وصولی کا انکشاف
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان میں پیٹرول پر تاریخ کی سب سے زیادہ لیوی وصولی کا انکشاف"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ ان اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ مہنگائی، کم آمدن اور بھاری بجلی بلز کے ستائے شہریوں کو پیٹرولیم لیوی کی مد میں بھی بھاری مالی بوجھ برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔
  • نجی ٹی وی کی رپورٹ میں سرکاری دستاویزات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی(یعنی جولائی سے ستمبر 2026) کے دوران حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 381 ارب 82 کروڑ روپے وصول کیے۔
  • دستاویزات میں درج اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں 10 ارب 21 کروڑ روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی مالی سال کی ابتدائی سہ ماہی کے دوران پیٹرولیم لیوی کی ریکارڈ وصولی سامنے آئی ہے۔

اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ ان اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ مہنگائی، کم آمدن اور بھاری بجلی بلز کے ستائے شہریوں کو پیٹرولیم لیوی کی مد میں بھی بھاری مالی بوجھ برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ میں سرکاری دستاویزات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی(یعنی جولائی سے ستمبر 2026) کے دوران حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 381 ارب 82 کروڑ روپے وصول کیے۔

دستاویزات میں درج اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں 10 ارب 21 کروڑ روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
15 نومبر 2026•5 منٹ پہلے•مریم نقوی

فلائی جناح کا پہلا بالکل نیا ایئربس اے 320 طیارہ کراچی پہنچ گیا

فرانس کے شہر ٹولوز سے آنے والے طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر واٹر سیلوٹ پیش کیا گیا۔

15 نومبر 2026•5 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

وزیراعظم کی ”اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم“ کے باعث تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ خوش آئند پیشرفت ہے، آباد

تعمیراتی شعبے اور اس سے وابستہ درجنوں صنعتوں میں بھی کاروباری سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا، حنیف گوہر۔

15 نومبر 2026•6 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاق

معاہدے کے تحت پاکستان کے انرجی سیکٹر میں ترقی کے لیے ایندھن کی فراہمی، ریفائننگ اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کیے جائیں گے۔

15 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

محسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادق

میرا کام اس وقت شروع ہوگا جب حکومت کہے گی کہ 28 ویں ترمیم آرہی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی۔

15 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

شاہ چارلس کی 78ویں سالگرہ؛ اسلام آباد میں برطانوی و پاکستانی فیشن کا شاندار امتزاج

وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر پاکستان اور برطانیہ کی دوستی مزید مضبوط ہونے کی خواہش کا اظہار کیا۔

15 نومبر 2026•47 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

سونا اور چاندی مزید سستے ؛ مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 700 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔