اسلام آباد: ای سی او سیکریٹریز کا اجلاس شروع ہو گیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسلام آباد: ای سی او سیکریٹریز کا اجلاس شروع ہو گیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سیکریٹریز اور فوکل نمائندگان وزرائے خارجہ کے کل ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا طے کریں گے۔
- سفارتی ذرائع کے مطابق وزرائے خارجہ اجلاس میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی شریک ہوں گے جبکہ افغان وزیرِ خارجہ کو اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔
- اجلاس میں علاقائی تجارت کے فروغ، ٹرانسپورٹ، توانائی کے شعبوں میں تعاون اور وسطی ایشیا کو عالمی منڈیوں سے منسلک کرنے کے امکانات پر بات ہو گی۔
اسلام آباد (قومی بیورو): اقتصادی تعاون تنظیم کے سیکریٹریز اور فوکل نمائندگان کا اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو گیا۔
سیکریٹریز اور فوکل نمائندگان وزرائے خارجہ کے کل ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا طے کریں گے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق وزرائے خارجہ اجلاس میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی شریک ہوں گے جبکہ افغان وزیرِ خارجہ کو اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔
اجلاس میں علاقائی تجارت کے فروغ، ٹرانسپورٹ، توانائی کے شعبوں میں تعاون اور وسطی ایشیا کو عالمی منڈیوں سے منسلک کرنے کے امکانات پر بات ہو گی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





