اتوار، 15 نومبر 2026ء5 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وسیم اکرم اور محمد حفیظ کا سینڈ پیپر تنازع پر ردعمل، کمنز کے مؤقف پر سوالات اٹھا دیےڈیوڈ وارنر کا کرکٹ آسٹریلیا پر سنگین الزام، سینڈ پیپر اسکینڈل میں پردہ پوشی کا دعویٰایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰزمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن سمنز عہدے سے مستعفیامریکا میں فلائٹ آپریشن بحال ہونے کے باوجود 2 ہزار پروازیں منسوخ؛ ہزاروں مسافر پھنس گئےپرانی تانبے کی تاروں کی تبدیلی امریکہ میں فضائی افراتفری کی وجہ بنی: ٹرمپ انتظامیہکراچی: ٹرک بے قابو ہو کر 5 گاڑیوں سے ٹکرا گیاپولو ورلڈکپ زون ای کوالیفائرز: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دیجی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ شروعانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاںوسیم اکرم اور محمد حفیظ کا سینڈ پیپر تنازع پر ردعمل، کمنز کے مؤقف پر سوالات اٹھا دیےڈیوڈ وارنر کا کرکٹ آسٹریلیا پر سنگین الزام، سینڈ پیپر اسکینڈل میں پردہ پوشی کا دعویٰایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰزمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن سمنز عہدے سے مستعفیامریکا میں فلائٹ آپریشن بحال ہونے کے باوجود 2 ہزار پروازیں منسوخ؛ ہزاروں مسافر پھنس گئےپرانی تانبے کی تاروں کی تبدیلی امریکہ میں فضائی افراتفری کی وجہ بنی: ٹرمپ انتظامیہکراچی: ٹرک بے قابو ہو کر 5 گاڑیوں سے ٹکرا گیاپولو ورلڈکپ زون ای کوالیفائرز: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دیجی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ شروعانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاںوسیم اکرم اور محمد حفیظ کا سینڈ پیپر تنازع پر ردعمل، کمنز کے مؤقف پر سوالات اٹھا دیےڈیوڈ وارنر کا کرکٹ آسٹریلیا پر سنگین الزام، سینڈ پیپر اسکینڈل میں پردہ پوشی کا دعویٰایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰزمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن سمنز عہدے سے مستعفیامریکا میں فلائٹ آپریشن بحال ہونے کے باوجود 2 ہزار پروازیں منسوخ؛ ہزاروں مسافر پھنس گئےپرانی تانبے کی تاروں کی تبدیلی امریکہ میں فضائی افراتفری کی وجہ بنی: ٹرمپ انتظامیہکراچی: ٹرک بے قابو ہو کر 5 گاڑیوں سے ٹکرا گیاپولو ورلڈکپ زون ای کوالیفائرز: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دیجی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ شروعانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاںوسیم اکرم اور محمد حفیظ کا سینڈ پیپر تنازع پر ردعمل، کمنز کے مؤقف پر سوالات اٹھا دیےڈیوڈ وارنر کا کرکٹ آسٹریلیا پر سنگین الزام، سینڈ پیپر اسکینڈل میں پردہ پوشی کا دعویٰایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰزمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن سمنز عہدے سے مستعفیامریکا میں فلائٹ آپریشن بحال ہونے کے باوجود 2 ہزار پروازیں منسوخ؛ ہزاروں مسافر پھنس گئےپرانی تانبے کی تاروں کی تبدیلی امریکہ میں فضائی افراتفری کی وجہ بنی: ٹرمپ انتظامیہکراچی: ٹرک بے قابو ہو کر 5 گاڑیوں سے ٹکرا گیاپولو ورلڈکپ زون ای کوالیفائرز: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دیجی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ شروعانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاں
کھیل11 منٹ پہلے•15 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:45
🇬🇧 English

ڈیوڈ وارنر کا کرکٹ آسٹریلیا پر سنگین الزام، سینڈ پیپر اسکینڈل میں پردہ پوشی کا دعویٰ

طارق محمود چوہدریسینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر
ڈیوڈ وارنر کا کرکٹ آسٹریلیا پر سنگین الزام، سینڈ پیپر اسکینڈل میں پردہ پوشی کا دعویٰ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ڈیوڈ وارنر کا کرکٹ آسٹریلیا پر سنگین الزام، سینڈ پیپر اسکینڈل میں پردہ پوشی کا دعویٰ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وارنر نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا کہ اسکینڈل کی ابتدائی تحقیقات کے دوران فاسٹ بولرز جوش ہیزل ووڈ، مچل اسٹارک اور نیتھن لائن کے انٹرویوز نہیں کیے گئے تھے۔
  • ان کے مطابق اگر یہ بات درست ہے تو پھر یہ مؤقف کیسے اختیار کیا جاسکتا ہے کہ بولرز کو گیند سے چھیڑ چھاڑ کا علم نہیں تھا؟
  • انہوں نے کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ تحقیقات کے آغاز ہی میں چند کھلاڑیوں کو ذمہ دار ٹھہرانے کا فیصلہ کرلیا گیا تھا اور اب بھی حقائق کے برعکس مؤقف برقرار رکھا جارہا ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): آسٹریلیا کے سابق اوپنر ڈیوڈ وارنر نے 2018 کے بدنام زمانہ سینڈ پیپر اسکینڈل کی تحقیقات پر کرکٹ آسٹریلیا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ادارے پر پردہ پوشی کا الزام عائد کردیا ہے۔

وارنر نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا کہ اسکینڈل کی ابتدائی تحقیقات کے دوران فاسٹ بولرز جوش ہیزل ووڈ، مچل اسٹارک اور نیتھن لائن کے انٹرویوز نہیں کیے گئے تھے۔

ان کے مطابق اگر یہ بات درست ہے تو پھر یہ مؤقف کیسے اختیار کیا جاسکتا ہے کہ بولرز کو گیند سے چھیڑ چھاڑ کا علم نہیں تھا؟

انہوں نے کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ تحقیقات کے آغاز ہی میں چند کھلاڑیوں کو ذمہ دار ٹھہرانے کا فیصلہ کرلیا گیا تھا اور اب بھی حقائق کے برعکس مؤقف برقرار رکھا جارہا ہے۔

۔

دوسری جانب کرکٹ آسٹریلیا کے ترجمان نے کہا کہ تمام کھلاڑیوں کو اس وقت اپنا مؤقف پیش کرنے کا موقع دیا گیا تھا اور گزشتہ آٹھ برس کے دوران بھی نئے شواہد سامنے لانے کی گنجائش موجود رہی ہے، تاہم ترجمان نے تینوں بولرز کے انٹرویوز سے متعلق براہ راست جواب نہیں دیا۔

طارق محمود چوہدری

سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
15 نومبر 2026•11 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

وسیم اکرم اور محمد حفیظ کا سینڈ پیپر تنازع پر ردعمل، کمنز کے مؤقف پر سوالات اٹھا دیے

وسیم اکرم نے کرکٹ شائقین کو مشورہ دیا کہ وہ نئی گیند اور سینڈ پیپر کے ذریعے خود بھی اس فرق کا مشاہدہ کرسکتے ہیں۔

15 نومبر 2026•11 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

15 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•مریم نقوی

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن سمنز عہدے سے مستعفی

جسٹن سمنز افغانستان کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر ذمہ داریاں چھوڑ دیں گے۔

15 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

امریکا میں فلائٹ آپریشن بحال ہونے کے باوجود 2 ہزار پروازیں منسوخ؛ ہزاروں مسافر پھنس گئے

پیشہ ورانہ اور کالجوں کی کھیلوں کی ٹیموں کو بھی اپنی منزلوں تک پہنچنے کے لیے متبادل سفری انتظامات کرنا پڑے۔

15 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پرانی تانبے کی تاروں کی تبدیلی امریکہ میں فضائی افراتفری کی وجہ بنی: ٹرمپ انتظامیہ

پرانی تانبے کی تاروں کی تبدیلی امریکہ میں فضائی افراتفری کی وجہ بنی: ٹرمپ انتظامیہ۔

15 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

کراچی: ٹرک بے قابو ہو کر 5 گاڑیوں سے ٹکرا گیا

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا واٹر پمپ پل پر ٹرک بریک فیل ہونے پر بے قابو ہو کر 5 گاڑیوں سے ٹکرا گیا۔