جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکانٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکانٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکانٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکان
بین الاقوامی•1 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:50
🇬🇧 English

الیکٹرک گاڑیوں ’بی وائی ڈی‘ کی ریکارڈ فروخت

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
الیکٹرک گاڑیوں ’بی وائی ڈی‘ کی ریکارڈ فروخت
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "الیکٹرک گاڑیوں ’بی وائی ڈی‘ کی ریکارڈ فروخت"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • چین کی معروف الیکٹرک گاڑی ساز کمپنی بی وائی ڈی نے اکتوبر میں بھی فروخت میں اضافہ ریکارڈ کرتے ہوئے مسلسل چھٹے ماہ اپنی سالانہ فروخت بڑھانے کا سلسلہ برقرار رکھا ہے۔
  • روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے اتوار کو جاری کردہ اعداد و شمار کی بنیاد پر کیے گئے حساب سے بی وائی ڈی نے اکتوبر میں مجموعی طور پر 4 لاکھ 90 ہزار 168 گاڑیاں فروخت کیں جو گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں 11 فیصد زیادہ ہیں۔
  • تاہم فروخت میں اضافے کی رفتار ستمبر کے مقابلے میں کم رہی، جب کمپنی نے سالانہ بنیاد پر 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا تھا۔
  • بی وائی ڈی کی مجموعی فروخت میں سب سے نمایاں کردار بیرونِ ملک مارکیٹوں کا رہا، جہاں اکتوبر میں کمپنی کی گاڑیوں کی ترسیل 1 لاکھ 70 ہزار 194 یونٹس تک پہنچ گئی، یہ تعداد گزشتہ سال اکتوبر کے مقابلے میں 102.8 فیصد زیادہ ہے۔

بیجنگ (تزویراتی بیورو): بیجنگ : چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی کمپنی بی وائی ڈی نے ایک اور ریکارڈ قائم کرلیا، بیرونِ ملک زیادہ خریداری کے سبب فروخت میں مسلسل چھٹے ماہ بھی اضافہ ہوا۔

چین کی معروف الیکٹرک گاڑی ساز کمپنی بی وائی ڈی نے اکتوبر میں بھی فروخت میں اضافہ ریکارڈ کرتے ہوئے مسلسل چھٹے ماہ اپنی سالانہ فروخت بڑھانے کا سلسلہ برقرار رکھا ہے۔

روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے اتوار کو جاری کردہ اعداد و شمار کی بنیاد پر کیے گئے حساب سے بی وائی ڈی نے اکتوبر میں مجموعی طور پر 4 لاکھ 90 ہزار 168 گاڑیاں فروخت کیں جو گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں 11 فیصد زیادہ ہیں۔

تاہم فروخت میں اضافے کی رفتار ستمبر کے مقابلے میں کم رہی، جب کمپنی نے سالانہ بنیاد پر 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا تھا۔

بی وائی ڈی کی مجموعی فروخت میں سب سے نمایاں کردار بیرونِ ملک مارکیٹوں کا رہا، جہاں اکتوبر میں کمپنی کی گاڑیوں کی ترسیل 1 لاکھ 70 ہزار 194 یونٹس تک پہنچ گئی، یہ تعداد گزشتہ سال اکتوبر کے مقابلے میں 102.8 فیصد زیادہ ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت میں بیرونِ ملک توسیع کی دوڑ نے عالمی منڈیوں میں بھی مسابقت بڑھا دی ہے، جبکہ اندرونِ ملک طلب میں کمزوری کمپنیوں کے لیے اضافی دباؤ کا باعث بن رہی ہے۔

دوسری جانب چین کی مقامی گاڑیوں کی مارکیٹ میں رواں سال توقعات سے زیادہ کمی کے بعد 2027 میں معمولی بحالی کی توقع کی جا رہی ہے۔

آٹو پالیسی منظور، الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس لگانے کی آئی ایم ایف کی تجویز مسترد۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزات

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں جگہ حاصل کرنے کے لیے امریکی لابنگ فرم۔

12 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹن

بشکریہ غیر ملکی میڈیافارمولا ون چیمپئن لوئس ہیملٹن نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے گزشتہ 3 برس سے جاری نسل کشی کے۔

12 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیے

جینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیے۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

لاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارج

لاہور ہائی کورٹ نے غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں 2 خواتین کی ضمانتیں خارج کر دیں۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈار

اسحاق ڈارنائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے، بہتر۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے فضائی حملوں میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔