جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکانٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکانٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکانٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکان
بین الاقوامی11 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:38
🇬🇧 English

جینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیے

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
جینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیے
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیے"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ میں تائیوان کے ایک حکومتی وزیر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ چینی خاتون نے 2024 اور 2025 کے دوران تائیوان کے آٹھ دورے کیے۔
  • تائیوان دنیا میں سیمی کنڈکٹر چِپس بنانے والی کمپنیز کے لیے ایک اہم مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ امریکہ اور چین کے درمیان تزویراتی مقابلے کا اہم میدان بھی ہے اور چین اس خودمختار جزیرے پر ملکیت کا دعویٰ رکھتا ہے۔
  • امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نیوڈیا کے سربراہ جینسن ہوانگ نے شادی کے باوجود ایک خاتون سے تعلقات رکھنے کا اعتراف کیا ہے۔
  • اطلاعات کے مطابق اس خاتون کا نام ایلس ہوانگ ہے، جو سنگاپور کی کمپنی میگاسپیڈ کی سابق عہدیدار ہیں۔

بیجنگ (تزویراتی بیورو): امریکی کمپنی این ویڈیا کے بانی کے ساتھ مبینہ تعلقات کے دوران چین کے لیے جاسوسی کے الزام کا سامنا کرنے والی خاتون نے پچھلے دو سال میں آٹھ بار تائیوان کا سفر کیا۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ میں تائیوان کے ایک حکومتی وزیر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ چینی خاتون نے 2024 اور 2025 کے دوران تائیوان کے آٹھ دورے کیے۔

تائیوان دنیا میں سیمی کنڈکٹر چِپس بنانے والی کمپنیز کے لیے ایک اہم مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ امریکہ اور چین کے درمیان تزویراتی مقابلے کا اہم میدان بھی ہے اور چین اس خودمختار جزیرے پر ملکیت کا دعویٰ رکھتا ہے۔

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نیوڈیا کے سربراہ جینسن ہوانگ نے شادی کے باوجود ایک خاتون سے تعلقات رکھنے کا اعتراف کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس خاتون کا نام ایلس ہوانگ ہے، جو سنگاپور کی کمپنی میگاسپیڈ کی سابق عہدیدار ہیں۔ امریکی حکام کو شبہ ہے کہ وہ چینی انٹیلی جنس اداروں کے لیے کام کر رہی تھیں۔

دوسری جانب چین نے جاسوسی کے ان الزامات کو مسترد کیا ہے۔

تائیوان کی مین لینڈ افیئرز کونسل کے وزیر چیو چُوئی چینگ نے قانون سازوں کو بتایا کہ ایلس ہوانگ، جنہیں ہوانگ لی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ہانگ کانگ کے پاسپورٹ پر معمول کے کاروباری دورے کے اجازت نامے کے تحت تائیوان آئیں۔ اس وقت ان کے دورے سے متعلق کوئی غیر معمولی سکیورٹی خدشات سامنے نہیں آئے تھے۔

چیو چُوئی چینگ سے پارلیمان میں ایلس ہوانگ کے تائیوان کے دوروں اور نیویارک ٹائمز کی اس رپورٹ میں پوچھا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ امریکہ نے 2024 کے اوائل میں ہی تائیوان کو ایلس ہوانگ کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کا مشورہ دیا تھا۔

اس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ مین لینڈ افیئرز کونسل کو ایسی کوئی متعلقہ اطلاع موصول نہیں ہوئی تھی۔

ان کے مطابق ’اگر ایسی اطلاع ملتی تو حکام ان کی تائیوان آمد پر سکیورٹی جانچ پڑتال اور سرحدی نگرانی سخت کر دیتے۔‘۔

انہوں نے سرکاری ریکارڈ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایلس ہوانگ نے 2024 میں تین اور 2025 میں پانچ مرتبہ تائیوان کا دورہ کیا۔

انہوں نے یہ وضاحت بھی کی کہ رواں سال ان کی تائیوان آمد کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں۔

چیو چُوئی چینگ نے یہ بھی کہا کہ اگر ایسی کوئی اہم خفیہ معلومات ہوتیں جن سے یہ ظاہر ہوتا کہ ایلس ہوانگ تائیوان کے لیے خطرہ ہیں تو حکام انہیں خصوصی نگرانی کی فہرست میں ضرور شامل کرتے۔

ان کے مطابق ’جہاں شبہ ہو وہاں سکیورٹی جانچ پڑتال مزید سخت کر دی جاتی ہے اور اگر کسی شخص سے متعلق سکیورٹی خدشات ہوں تو اسے ہرگز ملک میں داخل نہیں ہونے دیا جاتا۔‘۔

یہ معاملہ سامنے آنے کے بعد تائیوان کی حکومت کی جانب سے بتایا گیا کہ سکیورٹی ادارے اس بارے میں تحقیقات کر رہے ہیں۔

مئی 2025 میں کمپیوٹیکس کی نمائش کے موقع پر جینسن ہوانگ نے تائی پے کے ایک چینی ریستوران میں عشائیے کا اہتمام کیا تھا، جہاں ایلس ہوانگ بھی موجود تھیں۔

اس وقت کی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صحافی کوریج کر رہے ہیں اور جینسن ہوانگ اور گلابی رنگ کے لباس میں ملبوس ایلس ہوانگ نمائش میں شریک مہمانوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•11 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزات

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں جگہ حاصل کرنے کے لیے امریکی لابنگ فرم۔

12 نومبر 2026•11 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹن

بشکریہ غیر ملکی میڈیافارمولا ون چیمپئن لوئس ہیملٹن نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے گزشتہ 3 برس سے جاری نسل کشی کے۔

12 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

لاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارج

لاہور ہائی کورٹ نے غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں 2 خواتین کی ضمانتیں خارج کر دیں۔

12 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈار

اسحاق ڈارنائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے، بہتر۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے فضائی حملوں میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

تعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفی

بشکریہ غیر ملکی میڈیا انڈونیشیا کے نائب صدر اور سابق صدر جوکو ویدودو کے 39 سالہ صاحبزادے جبران راکابومنگ راکا نے تعلیمی اسناد۔