ایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق بحرین کے الرفاع ہیلی کاپٹر بیس پر ریڈار کو 6 ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا۔
- سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد ٹینکروں میں آگ کے شعلے بھڑک اٹھے تھے، عملے کے بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی۔
- اس حوالے سے پاسدارانِ انقلاب فورس کا کہنا ہے کہ حملے امریکا کے دشمن اقدامات کے خلاف کیے گئے ہیں۔
- اس سے پہلے بحرینی وزارتِ داخلہ نے خطرے کا الرٹ جاری کیا تھا، شہریوں کو نزدیکی محفوظ مقامات پر جانے کی ہدایت کی گئی تھی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق بحرین کے الرفاع ہیلی کاپٹر بیس پر ریڈار کو 6 ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا۔
سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد ٹینکروں میں آگ کے شعلے بھڑک اٹھے تھے، عملے کے بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی۔
اس حوالے سے پاسدارانِ انقلاب فورس کا کہنا ہے کہ حملے امریکا کے دشمن اقدامات کے خلاف کیے گئے ہیں۔
اس سے پہلے بحرینی وزارتِ داخلہ نے خطرے کا الرٹ جاری کیا تھا، شہریوں کو نزدیکی محفوظ مقامات پر جانے کی ہدایت کی گئی تھی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





