بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
امریکہ اور ایران کے درمیان ثالث، قطر کے امیر کی صدر ٹرمپ سے آج ملاقاتایران کے ساتھ جنگ فوجی اعتبار سے ’عملاً ختم‘ ہو چکی: صدر ٹرمپجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان’درعیہ: ماضی اور حال‘: پاکستانی سفیر کی پینٹنگز کے ذریعے سعودی عرب کو خراجِ تحسینپاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ تعلقات کو مضبوط معاشی شراکت داری میں بدلنا ہوگا: صدر زرداریجینسن ہوانگ کے بعد اینویڈیا کی قیادت کون سنبھالے گا؟پانی سے توانائی کا نیا راستہ؛ کراچی کے نوجوان انجینئرز کے پاک ہائیڈرو کی بڑی پیش رفتپنجاب کے ترقیاتی کاموں سے زیادہ کیا 11 ارب کے جہاز ضروری ہیں؟ چوہدری حسین الہٰیمیئر کراچی نے نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا میں منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیااینکر ربیعہ اور انکے شوہر کے چیٹ ریکارڈ میں کسی تنازع کے شواہد نہیں ملے: تفتیشی ذرائعامریکہ اور ایران کے درمیان ثالث، قطر کے امیر کی صدر ٹرمپ سے آج ملاقاتایران کے ساتھ جنگ فوجی اعتبار سے ’عملاً ختم‘ ہو چکی: صدر ٹرمپجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان’درعیہ: ماضی اور حال‘: پاکستانی سفیر کی پینٹنگز کے ذریعے سعودی عرب کو خراجِ تحسینپاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ تعلقات کو مضبوط معاشی شراکت داری میں بدلنا ہوگا: صدر زرداریجینسن ہوانگ کے بعد اینویڈیا کی قیادت کون سنبھالے گا؟پانی سے توانائی کا نیا راستہ؛ کراچی کے نوجوان انجینئرز کے پاک ہائیڈرو کی بڑی پیش رفتپنجاب کے ترقیاتی کاموں سے زیادہ کیا 11 ارب کے جہاز ضروری ہیں؟ چوہدری حسین الہٰیمیئر کراچی نے نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا میں منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیااینکر ربیعہ اور انکے شوہر کے چیٹ ریکارڈ میں کسی تنازع کے شواہد نہیں ملے: تفتیشی ذرائعامریکہ اور ایران کے درمیان ثالث، قطر کے امیر کی صدر ٹرمپ سے آج ملاقاتایران کے ساتھ جنگ فوجی اعتبار سے ’عملاً ختم‘ ہو چکی: صدر ٹرمپجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان’درعیہ: ماضی اور حال‘: پاکستانی سفیر کی پینٹنگز کے ذریعے سعودی عرب کو خراجِ تحسینپاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ تعلقات کو مضبوط معاشی شراکت داری میں بدلنا ہوگا: صدر زرداریجینسن ہوانگ کے بعد اینویڈیا کی قیادت کون سنبھالے گا؟پانی سے توانائی کا نیا راستہ؛ کراچی کے نوجوان انجینئرز کے پاک ہائیڈرو کی بڑی پیش رفتپنجاب کے ترقیاتی کاموں سے زیادہ کیا 11 ارب کے جہاز ضروری ہیں؟ چوہدری حسین الہٰیمیئر کراچی نے نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا میں منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیااینکر ربیعہ اور انکے شوہر کے چیٹ ریکارڈ میں کسی تنازع کے شواہد نہیں ملے: تفتیشی ذرائعامریکہ اور ایران کے درمیان ثالث، قطر کے امیر کی صدر ٹرمپ سے آج ملاقاتایران کے ساتھ جنگ فوجی اعتبار سے ’عملاً ختم‘ ہو چکی: صدر ٹرمپجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان’درعیہ: ماضی اور حال‘: پاکستانی سفیر کی پینٹنگز کے ذریعے سعودی عرب کو خراجِ تحسینپاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ تعلقات کو مضبوط معاشی شراکت داری میں بدلنا ہوگا: صدر زرداریجینسن ہوانگ کے بعد اینویڈیا کی قیادت کون سنبھالے گا؟پانی سے توانائی کا نیا راستہ؛ کراچی کے نوجوان انجینئرز کے پاک ہائیڈرو کی بڑی پیش رفتپنجاب کے ترقیاتی کاموں سے زیادہ کیا 11 ارب کے جہاز ضروری ہیں؟ چوہدری حسین الہٰیمیئر کراچی نے نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا میں منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیااینکر ربیعہ اور انکے شوہر کے چیٹ ریکارڈ میں کسی تنازع کے شواہد نہیں ملے: تفتیشی ذرائع
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:46
🇬🇧 English

تیراہ سے افغان نیشنل آرمی کا تربیت یافتہ دہشت گرد گرفتار: ایڈیشنل آئی جی کے پی

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
تیراہ سے افغان نیشنل آرمی کا تربیت یافتہ دہشت گرد گرفتار: ایڈیشنل آئی جی کے پی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "تیراہ سے افغان نیشنل آرمی کا تربیت یافتہ دہشت گرد گرفتار: ایڈیشنل آئی جی کے پی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کے پی عباس احسن نے بتایا کہ گرفتار خارجی کی شناخت حکمت اللّٰہ عرف حمزہ کے نام سے ہوئی ہے، جس کا تعلق افغانستان کے صوبے پکتیا کے گاؤں منگریال سے ہے۔
  • عباس احسن کا کہنا ہے کہ گرفتار خارجی افغان نیشنل آرمی سے بھی منسلک رہا اور اس نے افغان آرمی سے تربیت حاصل کی تھی، اسے 7 نومبر کو گرفتار کیا گیا۔
  • ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ نے کہا کہ ملک دشمن عناصر سازشوں میں مصروف ہیں، ان کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔
  • انہوں نے بتایا کہ گرفتار دہشت گرد گل بہادر گروپ کے ساتھ بھی کام کر چکا ہے، اس کے ساتھیوں اور تربیت فراہم کرنے والوں سے متعلق معلومات حاصل کر لی گئی ہیں۔

پشاور (نمائندہ خصوصی): ایڈیشنل آئی جی خیبر پختون خوا عباس احسن اور ترجمان علاقائی ترقی کونسل محمود جان بابر نے کہا ہے کہ خیبر کے علاقے تیراہ سے سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران افغان نیشنل آرمی کا تربیت یافتہ افغان دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کے پی عباس احسن نے بتایا کہ گرفتار خارجی کی شناخت حکمت اللّٰہ عرف حمزہ کے نام سے ہوئی ہے، جس کا تعلق افغانستان کے صوبے پکتیا کے گاؤں منگریال سے ہے۔

عباس احسن کا کہنا ہے کہ گرفتار خارجی افغان نیشنل آرمی سے بھی منسلک رہا اور اس نے افغان آرمی سے تربیت حاصل کی تھی، اسے 7 نومبر کو گرفتار کیا گیا۔

ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ نے کہا کہ ملک دشمن عناصر سازشوں میں مصروف ہیں، ان کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ گرفتار دہشت گرد گل بہادر گروپ کے ساتھ بھی کام کر چکا ہے، اس کے ساتھیوں اور تربیت فراہم کرنے والوں سے متعلق معلومات حاصل کر لی گئی ہیں۔

ایڈیشنل آئی جی کے مطابق گرفتار دہشت گرد کے سرحد پار اور پاکستان میں موجود دہشت گردوں سے رابطے ہیں، افغانستان میں کھلے عام پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی جاتی ہے۔

ترجمان علاقائی ترقی کونسل محمود جان بابر کا کہنا ہے کہ ماضی قریب میں درپیش مشکلات اب ختم ہو چکی ہیں، سرحد پار سے پاکستان آنے والا کوئی بھی شخص اب بچ کر نہیں جا سکے گا۔

انہوں نے کہا کہ اب وفاق اور صوبے سمیت تمام متعلقہ ادارے ایک پیج پر ہیں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•6 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

امریکہ اور ایران کے درمیان ثالث، قطر کے امیر کی صدر ٹرمپ سے آج ملاقات

امریکہ اور ایران کے درمیان ثالث، قطر کے امیر کی صدر ٹرمپ سے آج ملاقات۔

11 نومبر 2026•6 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران کے ساتھ جنگ فوجی اعتبار سے ’عملاً ختم‘ ہو چکی: صدر ٹرمپ

ایران کے ساتھ جنگ فوجی اعتبار سے ’عملاً ختم‘ ہو چکی: صدر ٹرمپ۔

11 نومبر 2026•6 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان۔

11 نومبر 2026•27 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’درعیہ: ماضی اور حال‘: پاکستانی سفیر کی پینٹنگز کے ذریعے سعودی عرب کو خراجِ تحسین

’درعیہ: ماضی اور حال‘: پاکستانی سفیر کی پینٹنگز کے ذریعے سعودی عرب کو خراجِ تحسین۔

11 نومبر 2026•27 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ تعلقات کو مضبوط معاشی شراکت داری میں بدلنا ہوگا: صدر زرداری

پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ تعلقات کو مضبوط معاشی شراکت داری میں بدلنا ہوگا: صدر زرداری۔

11 نومبر 2026•27 منٹ پہلے•مریم نقوی

جینسن ہوانگ کے بعد اینویڈیا کی قیادت کون سنبھالے گا؟

اینویڈیا کے سربراہ جینسن ہوانگ دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا کو قیادت کے حوالے سے غیر معمولی بحران کا سامنا۔