اتوار، 15 نومبر 2026ء5 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
کراچی: ٹرک بے قابو ہو کر 5 گاڑیوں سے ٹکرا گیاپولو ورلڈکپ زون ای کوالیفائرز: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دیجی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ شروعانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاںکراچی کے یہودی خاندان اسرائیل کیوں جا بسے اور شہر کی سڑکوں سے ہندو نام کیسے غائب ہوئے؟سعودی عرب میں ہزاروں سال پرانے دائرہ نما پتھریلے نقوش، ماہرین کی توجہ کا مرکزقومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیمانڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقیدانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیاساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیاکراچی: ٹرک بے قابو ہو کر 5 گاڑیوں سے ٹکرا گیاپولو ورلڈکپ زون ای کوالیفائرز: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دیجی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ شروعانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاںکراچی کے یہودی خاندان اسرائیل کیوں جا بسے اور شہر کی سڑکوں سے ہندو نام کیسے غائب ہوئے؟سعودی عرب میں ہزاروں سال پرانے دائرہ نما پتھریلے نقوش، ماہرین کی توجہ کا مرکزقومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیمانڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقیدانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیاساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیاکراچی: ٹرک بے قابو ہو کر 5 گاڑیوں سے ٹکرا گیاپولو ورلڈکپ زون ای کوالیفائرز: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دیجی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ شروعانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاںکراچی کے یہودی خاندان اسرائیل کیوں جا بسے اور شہر کی سڑکوں سے ہندو نام کیسے غائب ہوئے؟سعودی عرب میں ہزاروں سال پرانے دائرہ نما پتھریلے نقوش، ماہرین کی توجہ کا مرکزقومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیمانڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقیدانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیاساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیاکراچی: ٹرک بے قابو ہو کر 5 گاڑیوں سے ٹکرا گیاپولو ورلڈکپ زون ای کوالیفائرز: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دیجی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ شروعانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاںکراچی کے یہودی خاندان اسرائیل کیوں جا بسے اور شہر کی سڑکوں سے ہندو نام کیسے غائب ہوئے؟سعودی عرب میں ہزاروں سال پرانے دائرہ نما پتھریلے نقوش، ماہرین کی توجہ کا مرکزقومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیمانڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقیدانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیاساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا
بین الاقوامی28 منٹ پہلے•15 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:42
🇬🇧 English

سعودی عرب میں ہزاروں سال پرانے دائرہ نما پتھریلے نقوش، ماہرین کی توجہ کا مرکز

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
سعودی عرب میں ہزاروں سال پرانے دائرہ نما پتھریلے نقوش، ماہرین کی توجہ کا مرکز
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی عرب میں ہزاروں سال پرانے دائرہ نما پتھریلے نقوش، ماہرین کی توجہ کا مرکز"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ان دائروں کی ترتیب اور ان کے درمیان موجود لکیریں بظاہر کسی قدیم دور کے ایسے پیغامات کی عکاسی کرتی ہیں جن کے اسرار ابھی تک چٹانوں کے سینے میں پوشیدہ ہیں۔
  • سعودی نیوز ایجنسی کے فوٹوگرافروں نے فضائی تصاویر میں پتھروں سے بنے ان دائروں کا منفرد منظر محفوظ کیا ہے جو وسیع رقبے پر ہھیلا ہوا ہے۔
  • قدرتی ماحول کی خاموشی اور ان پراسرار پتھریلے آثار کا امتزاج اس مقام کو ایک منفرد بصری شناخت عطا کرتا ہے۔
  • مورخ اور محقق ڈاکٹر محمد خریص المرحبی کا کہنا تھا ان ساختوں کی درست شناخت اور نام کا تعین ان کے اصل مقصد اور استعمال کو سمجھنے سے وابستہ ہے۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): سعودی عرب کی قنفذۃ کمشنری کے علاقے ’حلی‘ میں فضائی تصاویر میں زمین پر بکھرے اور ایک دوسرے سے جڑے ہوئے دائرہ نما پتھروں کی تشکیلات کا انکشاف ہوا ہے جو اس خطے میں قدیم دور کی تعمیرات کو اجاگر کرتے ہیں۔

ان دائروں کی ترتیب اور ان کے درمیان موجود لکیریں بظاہر کسی قدیم دور کے ایسے پیغامات کی عکاسی کرتی ہیں جن کے اسرار ابھی تک چٹانوں کے سینے میں پوشیدہ ہیں۔

سعودی نیوز ایجنسی کے فوٹوگرافروں نے فضائی تصاویر میں پتھروں سے بنے ان دائروں کا منفرد منظر محفوظ کیا ہے جو وسیع رقبے پر ہھیلا ہوا ہے۔ ان تشکیلات میں مٹی اور چٹانوں کے رنگ نمایاں طور پر ایک دوسرے سے مختلف دکھائی دیتے ہیں۔

قدرتی ماحول کی خاموشی اور ان پراسرار پتھریلے آثار کا امتزاج اس مقام کو ایک منفرد بصری شناخت عطا کرتا ہے۔ مقامی آتش فشانی چٹانوں سے بنے یہ دائرے مختلف سائز اور شکلوں کے ہیں جو زمین کی سطح پر تو ماحول میں گھلے ملے نظر آتے ہیں لیکن اوپر سے دیکھنے پر ان کے واضح اور منظم نقش و نگار نمایاں ہوتے ہیں۔

مورخ اور محقق ڈاکٹر محمد خریص المرحبی کا کہنا تھا ان ساختوں کی درست شناخت اور نام کا تعین ان کے اصل مقصد اور استعمال کو سمجھنے سے وابستہ ہے۔

ان کے مطابق انہیں محض ’دائرے‘ قرار دینا ان کی ظاہری شکل کی وضاحت تو کرتا ہے تاہم اس سے ان تمام ساختوں کی مجموعی نوعیت یا ان کی تعمیر کے اصل مقصد کا تعین نہیں ہوتا۔

ان دائروں کی باقاعدہ ترتیب، ایک دوسرے میں جڑے ہونا، مختلف حجم اور پتھروں کو مخصوص انداز میں ترتیب دینے کا طریقہ اس جانب اشارہ کرتا ہے کہ یہ ایک مربوط مجموعہ ہے جس کی تشکیل اتفاقی یا بے ترتیب اندز میں نہیں ہوئی۔

ان کے خیال میں ان ساختوں کی غیرمعمولی ہندسی ترتیب اس امکان کو تقویت دیتی ہے کہ ان کا تعلق کسی ریاضیاتی یا فلکیاتی مقصد سے رہا ہو گا جس کے باعث ان کا سائنسی اور تاریخی مطالعہ اہم ہے۔

ڈاکٹر المرحبی کے مطابق ان دائروں کی تشکیل میں اسی علاقے کے آتش فشانی میدانوں کے پتھروں کا استعمال کیا گیا ہے۔ زمین کی سطح سے ان کی مکمل ساخت اور شکل کا تعین کرنا مشکل ہوتا ہے تاہم بلندی سے دیکھنے پر ان کے خدو خال واضح ہوجاتے ہیں۔ان پتھریلی ساختوں کے فضائی مناظر نے اس تاریخی مقام کو دیکھنے اور اسے سمجھنے کا ایک نیا رخ دیا ہے۔

الغرض ’حلی‘ کے یہ قدیم پتھریلے دائرے آج بھی محققین کے تجسس اور تاریخ و آثار قدیمہ سے دلچسپی رکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

یہ منفرد ساختیں ایسے متعدد سوالات کو ابھار رہی ہیں جن کے جوابات سامنے آنے کی صورت میں نہ صرف ان کے پوشیدہ رازوں سے پردہ اٹھ سکتا ہے بلکہ ان خطے میں محفوظ ماضی کے تاریخی شواہد کو بھی سمجھنے میں مدد مل سکتی ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
15 نومبر 2026•7 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

کراچی: ٹرک بے قابو ہو کر 5 گاڑیوں سے ٹکرا گیا

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا واٹر پمپ پل پر ٹرک بریک فیل ہونے پر بے قابو ہو کر 5 گاڑیوں سے ٹکرا گیا۔

15 نومبر 2026•7 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پولو ورلڈکپ زون ای کوالیفائرز: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

دو فتوحات کے بعد پاکستان کے ورلڈکپ میں کوالیفائی کرنے کے امکانات زیادہ ہوگئے ہیں۔

15 نومبر 2026•7 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ شروع

گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقے جی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا وقت شروع ہو گیا، پولنگ صبح شام 5 بجے تک جاری رہے۔

15 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاں

پاکستان کے عثمان خان نے 111 گیندوں پر 107 رنز بنائے۔

15 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

کراچی کے یہودی خاندان اسرائیل کیوں جا بسے اور شہر کی سڑکوں سے ہندو نام کیسے غائب ہوئے؟

پاکستان کے قیام سے قبل ان میں سے بہت سے مقامات اور سڑکوں کے نام ہندو شخصیات کے نام پر رکھے گئے تھے۔

15 نومبر 2026•49 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

قومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیم

اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی سمیت دیگر نے شرکت۔