اتوار، 15 نومبر 2026ء5 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
قومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیمانڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقیدانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیاساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیاپاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیںنیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا؛ اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں؛ متوقع وزیراعظمعراق میں تیل اسمگلنگ کا بڑا اسکینڈل، وزیراعظم نے 9 سرکاری افسران کو برطرف کردیاامریکا نیا بیانیہ بنا کر جنگ سے بری الذمہ ہونا چاہ رہا ہے، ایرانروس یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے نئی تجاویز پیشاسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے سے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیاقومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیمانڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقیدانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیاساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیاپاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیںنیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا؛ اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں؛ متوقع وزیراعظمعراق میں تیل اسمگلنگ کا بڑا اسکینڈل، وزیراعظم نے 9 سرکاری افسران کو برطرف کردیاامریکا نیا بیانیہ بنا کر جنگ سے بری الذمہ ہونا چاہ رہا ہے، ایرانروس یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے نئی تجاویز پیشاسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے سے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیاقومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیمانڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقیدانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیاساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیاپاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیںنیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا؛ اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں؛ متوقع وزیراعظمعراق میں تیل اسمگلنگ کا بڑا اسکینڈل، وزیراعظم نے 9 سرکاری افسران کو برطرف کردیاامریکا نیا بیانیہ بنا کر جنگ سے بری الذمہ ہونا چاہ رہا ہے، ایرانروس یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے نئی تجاویز پیشاسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے سے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیاقومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیمانڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقیدانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیاساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیاپاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیںنیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا؛ اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں؛ متوقع وزیراعظمعراق میں تیل اسمگلنگ کا بڑا اسکینڈل، وزیراعظم نے 9 سرکاری افسران کو برطرف کردیاامریکا نیا بیانیہ بنا کر جنگ سے بری الذمہ ہونا چاہ رہا ہے، ایرانروس یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے نئی تجاویز پیشاسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے سے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
کھیل19 منٹ پہلے•15 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:22
🇬🇧 English

انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

طارق محمود چوہدریسینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر
انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • الامارات میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت کی ٹیم نے 338 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر 50 اوورز میں حاصل کیا۔
  • بھارت کی جانب سے کپتان کشیا رائے چندانی 80 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
  • موہت الوا 49 اور چگُوروپتی ونکٹا نے 11 رنز ناٹ آؤٹ اسکور کیے۔
  • پاکستان کی جانب سے رضوان اللہ نے 3 اور نقاب شفیق نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1 وکٹ سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔

الامارات میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت کی ٹیم نے 338 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر 50 اوورز میں حاصل کیا۔

بھارت کی جانب سے کپتان کشیا رائے چندانی 80 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ آریاویر سہواگ 58، منال چوہان 47، وی کے وینیتھ 24، انوے ڈراوڈ 19، ارجن راجپوت16، یشبردن چوہان 9، آریان سوسانی 9 اور کاویا پریش پٹیل 0 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔

موہت الوا 49 اور چگُوروپتی ونکٹا نے 11 رنز ناٹ آؤٹ اسکور کیے۔

پاکستان کی جانب سے رضوان اللہ نے 3 اور نقاب شفیق نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ علی رضا، محمد صیام اور حسنین ڈار نے 1، 1 وکٹ حاصل۔

طارق محمود چوہدری

سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
15 نومبر 2026•18 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

قومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیم

اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی سمیت دیگر نے شرکت۔

15 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقید

احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ جیت کا جشن خوشی کا اظہار ہونا چاہیے، اسے جارحیت یا اشتعال انگیزی کا ذریعہ نہیں بنانا چاہیے۔

15 نومبر 2026•59 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل 17 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

15 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق

پاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیں

چاروں صوبے ٹیکس وصولیوں کاآئی ایم ایف ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہے۔

15 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا؛ اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں؛ متوقع وزیراعظم

نیتن یاہو کی ان سیاسی چالوں سے متاثر نہیں ہوں گے۔

15 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

عراق میں تیل اسمگلنگ کا بڑا اسکینڈل، وزیراعظم نے 9 سرکاری افسران کو برطرف کردیا

تیل اسمگلنگ سے متعلق تحقیقات عراق کے جرف الصخر میں کی گئیں جسے مسلح تنظیم کتائب حزب اللہ کا مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے۔