جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکانٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکانٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکانٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکان
کاروبار•1 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:41
🇬🇧 English

طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • مائیگرنٹ ریسورس سینٹر پاکستان کی جانب سے بیرون ملک جانے والے طلبہ و طالبات کے لیے وہاں بینک اکاؤنٹ کھلوانے سے متعلق اہم رہنمائی جاری کی گئی ہے، جس میں ضروری دستاویزات، اکاؤنٹ کے انتخاب اور رجسٹریشن کے مراحل سے آگاہ کیا گیا ہے۔
  • اس مقصد کے لیے مختلف طریقہ کار اختیار کرنا پڑ سکتا ہے، تاہم بنیادی دستاویزات اور مراحل تقریباً ایک جیسے ہوتے ہیں۔
  • مائیگرنٹ ریسورس سینٹر کے مطابق طلبہ کو سب سے پہلے ایسے بینک کا انتخاب کرنا چاہیے جو خصوصی طور پر طلبہ کے لیے اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت فراہم کرتا ہو، اس مقصد کے لیے ایسا بینک منتخب کرنا بہتر ہے جس کی قریبی برانچ، کم فیس اور آن لائن بینکنگ کی سہولت دستیاب ہو۔
  • رہنمائی میں بتایا گیا ہے کہ بینک اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے عموماً پاسپورٹ، ویزا یا رہائشی اجازت نامہ، اسٹوڈنٹ آئی ڈی یا داخلہ کلیئرنس، اس ملک میں رہائش کا ثبوت (کرایہ نامہ یا دیگر متعلقہ دستاویزات) اور بعض صورتوں میں اوقاتِ کار کی تفصیلات یا شناختی نمبر درکار ہو سکتے ہیں۔

بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): لندن : تعلیم کے حصول کیلیے بیرون ملک جانے والے طلبہ کے لیے وہاں بینک اکاؤنٹ کھلوانا ایک بہت سادہ سا عمل ہے، آپ روایتی (ہائی اسٹریٹ) بینکوں یا ڈیجیٹل بینکوں میں باآسانی اکاؤنٹ بنوا سکتے ہیں۔

مائیگرنٹ ریسورس سینٹر پاکستان کی جانب سے بیرون ملک جانے والے طلبہ و طالبات کے لیے وہاں بینک اکاؤنٹ کھلوانے سے متعلق اہم رہنمائی جاری کی گئی ہے، جس میں ضروری دستاویزات، اکاؤنٹ کے انتخاب اور رجسٹریشن کے مراحل سے آگاہ کیا گیا ہے۔

اس مقصد کے لیے مختلف طریقہ کار اختیار کرنا پڑ سکتا ہے، تاہم بنیادی دستاویزات اور مراحل تقریباً ایک جیسے ہوتے ہیں۔

مائیگرنٹ ریسورس سینٹر کے مطابق طلبہ کو سب سے پہلے ایسے بینک کا انتخاب کرنا چاہیے جو خصوصی طور پر طلبہ کے لیے اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت فراہم کرتا ہو، اس مقصد کے لیے ایسا بینک منتخب کرنا بہتر ہے جس کی قریبی برانچ، کم فیس اور آن لائن بینکنگ کی سہولت دستیاب ہو۔

رہنمائی میں بتایا گیا ہے کہ بینک اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے عموماً پاسپورٹ، ویزا یا رہائشی اجازت نامہ، اسٹوڈنٹ آئی ڈی یا داخلہ کلیئرنس، اس ملک میں رہائش کا ثبوت (کرایہ نامہ یا دیگر متعلقہ دستاویزات) اور بعض صورتوں میں اوقاتِ کار کی تفصیلات یا شناختی نمبر درکار ہو سکتے ہیں۔

طلبہ کو مشورہ دیا گیا ہے کہ بینک جانے سے پہلے آن لائن فارم پُر کرنے کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں، کیونکہ بعض بینک آن لائن اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت دیتے ہیں۔ اگر بینک برانچ جانا ضروری ہو تو پہلے سے وقت لے لینا چاہیے تاکہ غیر ضروری انتظار سے بچا جا سکے گا۔

اس کے علاوہ بینک میں رجسٹریشن کے لیے فارم پُر کرکے مطلوبہ دستاویزات جمع کروانا ہوں گی۔ بعض بینک ابتدائی رقم جمع کروانے کی شرط بھی عائد کرسکتے ہیں۔

پاکستانی طلبہ کے لیے بیرون ملک مفت تعلیم حاصل کرنے کا نادر موقع۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزات

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں جگہ حاصل کرنے کے لیے امریکی لابنگ فرم۔

12 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹن

بشکریہ غیر ملکی میڈیافارمولا ون چیمپئن لوئس ہیملٹن نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے گزشتہ 3 برس سے جاری نسل کشی کے۔

12 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیے

جینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیے۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

لاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارج

لاہور ہائی کورٹ نے غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں 2 خواتین کی ضمانتیں خارج کر دیں۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈار

اسحاق ڈارنائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے، بہتر۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے فضائی حملوں میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔