ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشلکوشش کریں گے معدنیات کو خام شکل میں بیرون ملک نہ بھیجا جائے، وزیراعظمگرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفتجینسن ہوانگ اسکینڈل پر میمز وائرل ہوگئیںیورپی یونین یمنی حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے، سعودی عربپشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہکراچی یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر سے نیپا تک بندمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشلکوشش کریں گے معدنیات کو خام شکل میں بیرون ملک نہ بھیجا جائے، وزیراعظمگرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفتجینسن ہوانگ اسکینڈل پر میمز وائرل ہوگئیںیورپی یونین یمنی حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے، سعودی عربپشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہکراچی یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر سے نیپا تک بندمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشلکوشش کریں گے معدنیات کو خام شکل میں بیرون ملک نہ بھیجا جائے، وزیراعظمگرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفتجینسن ہوانگ اسکینڈل پر میمز وائرل ہوگئیںیورپی یونین یمنی حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے، سعودی عربپشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہکراچی یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر سے نیپا تک بندمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشلکوشش کریں گے معدنیات کو خام شکل میں بیرون ملک نہ بھیجا جائے، وزیراعظمگرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفتجینسن ہوانگ اسکینڈل پر میمز وائرل ہوگئیںیورپی یونین یمنی حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے، سعودی عربپشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہکراچی یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر سے نیپا تک بند
کاروبار26 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 5:43
🇬🇧 English

مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈ

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں تاریخی مالیاتی بہتری کا تسلسل جاری ہے اور مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل تیسرے سال مالیاتی سرپلس ریکارڈ کیا گیا۔
  • وزارت خزانہ نے بتایا کہ مسلسل 23 سال پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خساروں کے بعد گزشتہ تین سال سے مالیاتی سرپلس کا تسلسل برقرار رہا ہے، مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی سرپلس 1.274 ٹریلین روپے یعنی جی ڈی پی کا 0.9 فیصد رہا۔
  • اس حوالے سے بتایا گیا کہ مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں بنیادی سرپلس 2.974 ٹریلین روپے یعنی جی ڈی پی کا 2.1 فیصد ریکارڈ کیا گیا، پہلی سہ ماہی میں بنیادی سرپلس بجٹ ہدف سے 239 ارب روپے یعنی 8.7 فیصد زیادہ رہا۔
  • وفاقی وزارت خزانہ نے کہا کہ مالی سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں 1.896 ٹریلین روپے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی مالیاتی کارکردگی میں بہتری محض عارضی نہیں لبکہ مسلسل مالیاتی نظم و ضبط اور معاشی استحکام کی عکاس ہے اور مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیاد پر مسلسل سرپلس ریکارڈ کیا گیا۔

وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں تاریخی مالیاتی بہتری کا تسلسل جاری ہے اور مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل تیسرے سال مالیاتی سرپلس ریکارڈ کیا گیا۔

وزارت خزانہ نے بتایا کہ مسلسل 23 سال پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خساروں کے بعد گزشتہ تین سال سے مالیاتی سرپلس کا تسلسل برقرار رہا ہے، مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی سرپلس 1.274 ٹریلین روپے یعنی جی ڈی پی کا 0.9 فیصد رہا۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں بنیادی سرپلس 2.974 ٹریلین روپے یعنی جی ڈی پی کا 2.1 فیصد ریکارڈ کیا گیا، پہلی سہ ماہی میں بنیادی سرپلس بجٹ ہدف سے 239 ارب روپے یعنی 8.7 فیصد زیادہ رہا۔

وفاقی وزارت خزانہ نے کہا کہ مالی سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں 1.896 ٹریلین روپے، مالی سال 2026 میں 2.119 ٹریلین روپے اور مالی سال 2027 میں 1.274 ٹریلین روپے کا مالیاتی سرپلس ریکارڈ کیا گیا اور گزشتہ تین سال میں پہلی سہ ماہی کے بنیادی سرپلس کی 26 سال کی تین بلند ترین سطحیں ریکارڈ کی گئیں اور یوں ہر سال سرپلس 2.9 ٹریلین روپے سے زائد رہا۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

آئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

ملک میں فائبر کنکشنز اور ہاوٴس پاسز کی تعداد بڑھانے کے لیے فائبرائزیشن کے منصوبے پر عمل شروع ہوگیا، سی ای او اگنائنٹ۔

14 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہ

ایک ہفتے میں ٹماٹر 12 فیصد سے زائد مہنگے ہوئے تاہم پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل

ہمارے وسائل مواقع فراہم کرتے ہیں جبکہ نتائج کے حصول کیلئے ہمارے لوگ طاقت اور عزم کا سر چشمہ ہیں، عاصم منیر۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

کوشش کریں گے معدنیات کو خام شکل میں بیرون ملک نہ بھیجا جائے، وزیراعظم

معدنیات کو نکالنا، پاکستان میں پراسیس اور تیار کرکے برآمد کرنا مشکل ضرور ہے لیکن ہم پر عزم ہیں، شہباز شریف۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

گرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت

کسانوں کو جدید زرعی مشاورت، فصلوں کی صورتحال اور منڈیوں کی قیمتوں تک ڈیجیٹل رسائی حاصل ہوگی۔

14 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جینسن ہوانگ اسکینڈل پر میمز وائرل ہوگئیں

اینویڈیا کے سابق صدر جینسن ہوانگ کے چینی خاتون سے تعلقات اور جاسوسی تنازع پر بنائی گئی میمز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔