ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
مسلح افواج دشمن کے ہر ناپاک منصوبے کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، وزیراعظمخیبر پختونخوا کے 124 اسپتالوں کو سولرائز کیا جائے گا، مشیر صحت جوہر نگارریفرنڈم اُس بات پر ہوتا ہے جس کا آئین میں ذکر نہ ہو، نثار کھوڑوربیعہ احسن کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع، عدالت نے تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت پر رپورٹ طلب کر لیاٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیاصدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورتراولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتارراولپنڈی میں زیر زمین لائن سے کروڑوں مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشافعالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدیغیرقانونی کان کنی کو 12 سیاستدانوں یا ان سے تعلق رکھنے والے افراد کی پشت پناہی حاصل تھی، گورنر خیبر پختونخوامسلح افواج دشمن کے ہر ناپاک منصوبے کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، وزیراعظمخیبر پختونخوا کے 124 اسپتالوں کو سولرائز کیا جائے گا، مشیر صحت جوہر نگارریفرنڈم اُس بات پر ہوتا ہے جس کا آئین میں ذکر نہ ہو، نثار کھوڑوربیعہ احسن کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع، عدالت نے تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت پر رپورٹ طلب کر لیاٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیاصدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورتراولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتارراولپنڈی میں زیر زمین لائن سے کروڑوں مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشافعالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدیغیرقانونی کان کنی کو 12 سیاستدانوں یا ان سے تعلق رکھنے والے افراد کی پشت پناہی حاصل تھی، گورنر خیبر پختونخوامسلح افواج دشمن کے ہر ناپاک منصوبے کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، وزیراعظمخیبر پختونخوا کے 124 اسپتالوں کو سولرائز کیا جائے گا، مشیر صحت جوہر نگارریفرنڈم اُس بات پر ہوتا ہے جس کا آئین میں ذکر نہ ہو، نثار کھوڑوربیعہ احسن کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع، عدالت نے تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت پر رپورٹ طلب کر لیاٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیاصدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورتراولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتارراولپنڈی میں زیر زمین لائن سے کروڑوں مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشافعالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدیغیرقانونی کان کنی کو 12 سیاستدانوں یا ان سے تعلق رکھنے والے افراد کی پشت پناہی حاصل تھی، گورنر خیبر پختونخوامسلح افواج دشمن کے ہر ناپاک منصوبے کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، وزیراعظمخیبر پختونخوا کے 124 اسپتالوں کو سولرائز کیا جائے گا، مشیر صحت جوہر نگارریفرنڈم اُس بات پر ہوتا ہے جس کا آئین میں ذکر نہ ہو، نثار کھوڑوربیعہ احسن کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع، عدالت نے تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت پر رپورٹ طلب کر لیاٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیاصدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورتراولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتارراولپنڈی میں زیر زمین لائن سے کروڑوں مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشافعالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدیغیرقانونی کان کنی کو 12 سیاستدانوں یا ان سے تعلق رکھنے والے افراد کی پشت پناہی حاصل تھی، گورنر خیبر پختونخوا
پاکستان16 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 10:40
🇬🇧 English

مسلح افواج دشمن کے ہر ناپاک منصوبے کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، وزیراعظم

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
مسلح افواج دشمن کے ہر ناپاک منصوبے کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، وزیراعظم
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مسلح افواج دشمن کے ہر ناپاک منصوبے کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، وزیراعظم"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • بلوچستان کے علاقوں کولپور، کردگاپ اور نوشکی میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیم ’فتنہ الہندوستان‘ کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر وزیراعظم نے سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
  • آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے شمالی وزیرستان میں 16 خارجی ہلاک کردیے۔
  • آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو بہادر جوان حوالدار عصمت علی اور نائیک آفتاب علی شہید ہوگئے۔
  • اسی دوران فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر گشت کرنے والی فوجی گاڑیوں پر کواڈ کاپٹرز سے حملہ کیا جس سے میجر عمر منہاس ناصر اور حوالدار محمد عدنان خان شہید ہوگئے۔

اسلام آباد (قومی بیورو): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلح افواج دشمن کے ہر ناپاک منصوبے کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔ ​بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک آپریشنز پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گے۔

بلوچستان کے علاقوں کولپور، کردگاپ اور نوشکی میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیم ’فتنہ الہندوستان‘ کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر وزیراعظم نے سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے شمالی وزیرستان میں 16 خارجی ہلاک کردیے۔ جن میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دو افغان شہری بھی شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو بہادر جوان حوالدار عصمت علی اور نائیک آفتاب علی شہید ہوگئے۔ اس کے علاوہ، بلوچستان کے علاقوں کولپور اور نوشکی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کر کے سیکیورٹی فورسز نے کولپور میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

اسی دوران فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر گشت کرنے والی فوجی گاڑیوں پر کواڈ کاپٹرز سے حملہ کیا جس سے میجر عمر منہاس ناصر اور حوالدار محمد عدنان خان شہید ہوگئے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے میجر عمر منہاس ناصر اور حوالدار محمد عدنان خان کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

اس سے پہلے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی سیکیورٹی، سیاسی اور معاشی معاملات پر ماڈل ٹاون لاہور میں بیٹھک ہوئی ہے، سیاسی اور انتظامی امور پر مشاورت کی گئی۔

وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق اس ملاقات میں اتحادی جماعتوں کے درمیان تعاون اور مشاورت کے تسلسل پر گفتگو کی گئی۔

صدر اور وزیراعظم نے معاشی استحکام اور ترقیاتی عمل تیز کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کا عزم دہرایا۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•17 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

خیبر پختونخوا کے 124 اسپتالوں کو سولرائز کیا جائے گا، مشیر صحت جوہر نگار

مشیر صحت خیبرپختونخوا جوہر نگار نےکہا ہے کہ صوبے کے 124 اسپتالوں کو سولرائز کیا جائے گا۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

ریفرنڈم اُس بات پر ہوتا ہے جس کا آئین میں ذکر نہ ہو، نثار کھوڑو

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ ریفرنڈم اُس بات پر ہوتا ہے، جس کا آئین میں ذکر نہ ہو۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ربیعہ احسن کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع، عدالت نے تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت پر رپورٹ طلب کر لی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں اینکر پرسن ربیعہ احسن کی موت کے الزام میں گرفتار ان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چار دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔

14 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

اٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیا

اٹلی کے ڈیٹا پروٹیکشن ادارے نے میٹا پر 805 ملین یورو کا بھاری جرمانہ کیا ہے، یہ رقم پاکستانی روپے میں ساڑھے 24 ارب سے زائد بنتی ہے۔

14 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

صدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورت

وزیراعظم آفس ایکس صدر مملکت آصف زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ملاقات کی ہے۔

14 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

راولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتار

راولپنڈی و اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف آپریشن کے دوران 150 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔