جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکانٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکانٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکانٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکان
بین الاقوامی•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:29
🇬🇧 English

ملکہ کمیلا چھتری لیکر آگے نکل گئیں، شاہ چارلس بارش میں بھیگتے رہ گئے

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ملکہ کمیلا چھتری لیکر آگے نکل گئیں، شاہ چارلس بارش میں بھیگتے رہ گئے
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ملکہ کمیلا چھتری لیکر آگے نکل گئیں، شاہ چارلس بارش میں بھیگتے رہ گئے"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اینٹیگوا میں گزشتہ ہفتے کے اختتام پر اچانک موسلا دھار بارش کے دوران برطانیہ کے شاہ چارلس مکمل طور پر بھیگ گئے، جبکہ ملکہ کمیلا واحد چھتری لے کر آگے بڑھ گئیں۔
  • وائرل ویڈیو میں اس موقع پر شاہ چارلس کو مدد کے لیے بے چینی سے اشارے کر کے بلاتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔
  • 77 سالہ شاہ چارلس اینٹیگوا اور باربوڈا کے 45 ویں یومِ آزادی کی پریڈ میں شریک تھے کہ قومی ترانے کے دوران تیز بارش شروع ہو گئی۔
  • ویڈیو میں اس موقع پر انہیں پیچھے مڑ کر کسی کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرتے دیکھا گیا، جبکہ مقامی افراد معمول کے مطابق اپنی سرگرمیوں میں مصروف رہے۔

بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): دورۂ کیریبین کے دوران برطانیہ کی ملکہ کمیلا نے موسلادھار بارش میں کنگ چارلس سوم کو تنہا چھوڑ دیا، اس واقعے کی ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔

اینٹیگوا میں گزشتہ ہفتے کے اختتام پر اچانک موسلا دھار بارش کے دوران برطانیہ کے شاہ چارلس مکمل طور پر بھیگ گئے، جبکہ ملکہ کمیلا واحد چھتری لے کر آگے بڑھ گئیں۔

وائرل ویڈیو میں اس موقع پر شاہ چارلس کو مدد کے لیے بے چینی سے اشارے کر کے بلاتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔

77 سالہ شاہ چارلس اینٹیگوا اور باربوڈا کے 45 ویں یومِ آزادی کی پریڈ میں شریک تھے کہ قومی ترانے کے دوران تیز بارش شروع ہو گئی۔

ویڈیو میں اس موقع پر انہیں پیچھے مڑ کر کسی کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرتے دیکھا گیا، جبکہ مقامی افراد معمول کے مطابق اپنی سرگرمیوں میں مصروف رہے۔

شاہی محل کے ایک معاون نے کہا ہے کہ بادشاہ اپنی ذمہ داریاں اور خاندانی بحران سے نمٹنے کے طریقہ کار پر پُراعتماد ہیں۔

بعد ازاں شاہ چارلس کو بھی ایک چھتری فراہم کی گئی، جس کے بعد انہوں نے وزیرِ اعظم گیسٹن براؤن کے ساتھ خوش گوار انداز میں گفتگو کرتے ہوئے مذاق بھی کیا۔

شاہی خاندان کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں انہیں یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ میرا خیال ہے کہ اب میرے سوٹ پر واٹر کریس (آبی پودا) اگنے والا ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزات

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں جگہ حاصل کرنے کے لیے امریکی لابنگ فرم۔

12 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹن

بشکریہ غیر ملکی میڈیافارمولا ون چیمپئن لوئس ہیملٹن نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے گزشتہ 3 برس سے جاری نسل کشی کے۔

12 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیے

جینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیے۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

لاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارج

لاہور ہائی کورٹ نے غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں 2 خواتین کی ضمانتیں خارج کر دیں۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈار

اسحاق ڈارنائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے، بہتر۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے فضائی حملوں میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔