وسیم اکرم اور محمد حفیظ کا سینڈ پیپر تنازع پر ردعمل، کمنز کے مؤقف پر سوالات اٹھا دیے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "وسیم اکرم اور محمد حفیظ کا سینڈ پیپر تنازع پر ردعمل، کمنز کے مؤقف پر سوالات اٹھا دیے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں کہا کہ کسی بھی تجربہ کار بولر کے لیے گیند کو دیکھ کر یہ پہچاننا مشکل نہیں کہ اسے قدرتی طور پر کھردرا کیا گیا ہے یا سینڈ پیپر سے نقصان پہنچایا گیا ہے۔
- ان کا کہنا تھا کہ عام حالات میں گیند پر پڑنے والے نشانات اور سینڈ پیپر سے لگنے والی خراشوں میں واضح فرق ہوتا ہے۔
- انہوں نے کرکٹ شائقین کو مشورہ دیا کہ وہ نئی گیند اور سینڈ پیپر کے ذریعے خود بھی اس فرق کا مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
- وسیم اکرم نے واضح کیا کہ ان کا مقصد کسی کی حمایت یا مخالفت کرنا نہیں تاہم آسٹریلوی کرکٹ کی پہچان دیانت داری اور کھیل میں سخت مقابلہ ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے بال ٹیمپرنگ کے بدنام زمانہ سینڈ پیپر تنازع پر خاموشی توڑتے ہوئے پیٹ کمنز کے بیان پر شکوک کا اظہار کیا ہے۔
وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں کہا کہ کسی بھی تجربہ کار بولر کے لیے گیند کو دیکھ کر یہ پہچاننا مشکل نہیں کہ اسے قدرتی طور پر کھردرا کیا گیا ہے یا سینڈ پیپر سے نقصان پہنچایا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ عام حالات میں گیند پر پڑنے والے نشانات اور سینڈ پیپر سے لگنے والی خراشوں میں واضح فرق ہوتا ہے۔
انہوں نے کرکٹ شائقین کو مشورہ دیا کہ وہ نئی گیند اور سینڈ پیپر کے ذریعے خود بھی اس فرق کا مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
وسیم اکرم نے واضح کیا کہ ان کا مقصد کسی کی حمایت یا مخالفت کرنا نہیں تاہم آسٹریلوی کرکٹ کی پہچان دیانت داری اور کھیل میں سخت مقابلہ ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





