ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشلکوشش کریں گے معدنیات کو خام شکل میں بیرون ملک نہ بھیجا جائے، وزیراعظمگرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفتجینسن ہوانگ اسکینڈل پر میمز وائرل ہوگئیںیورپی یونین یمنی حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے، سعودی عربپشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہکراچی یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر سے نیپا تک بندمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشلکوشش کریں گے معدنیات کو خام شکل میں بیرون ملک نہ بھیجا جائے، وزیراعظمگرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفتجینسن ہوانگ اسکینڈل پر میمز وائرل ہوگئیںیورپی یونین یمنی حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے، سعودی عربپشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہکراچی یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر سے نیپا تک بندمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشلکوشش کریں گے معدنیات کو خام شکل میں بیرون ملک نہ بھیجا جائے، وزیراعظمگرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفتجینسن ہوانگ اسکینڈل پر میمز وائرل ہوگئیںیورپی یونین یمنی حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے، سعودی عربپشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہکراچی یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر سے نیپا تک بندمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشلکوشش کریں گے معدنیات کو خام شکل میں بیرون ملک نہ بھیجا جائے، وزیراعظمگرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفتجینسن ہوانگ اسکینڈل پر میمز وائرل ہوگئیںیورپی یونین یمنی حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے، سعودی عربپشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہکراچی یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر سے نیپا تک بند
پاکستان58 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 5:01
🇬🇧 English

گرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
گرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "گرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • معاہدے کے تحت کسانوں کو ڈیجیٹل زرعی سہولیات اور مالی معاونت تک رسائی فراہم کی جائے گی۔
  • لِمز کا ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’’کسان کی پہچان‘‘ عسکری بینک کو کسانوں کے ڈیجیٹل پروفائلز اور زمینوں کا جیو ریفرنسڈ ریکارڈ فراہم کرے گا۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): گرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم (لِمز) اور عسکری بینک کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا۔

معاہدے کے تحت کسانوں کو ڈیجیٹل زرعی سہولیات اور مالی معاونت تک رسائی فراہم کی جائے گی۔

لِمز کا ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’’کسان کی پہچان‘‘ عسکری بینک کو کسانوں کے ڈیجیٹل پروفائلز اور زمینوں کا جیو ریفرنسڈ ریکارڈ فراہم کرے گا۔ سیٹلائٹ ٹیکنالوجی اور جی پی ایس کے ذریعے کھیتوں کی نقشہ بندی اور فصلوں کی صحت سے متعلق معلومات دستیاب ہوں گی۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•16 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈ

مسلسل 23 سال پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خساروں کے بعد گزشتہ تین سال سے مالیاتی سرپلس کا تسلسل برقرار رہا ہے، وزارت خزانہ۔

14 نومبر 2026•17 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

آئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

ملک میں فائبر کنکشنز اور ہاوٴس پاسز کی تعداد بڑھانے کے لیے فائبرائزیشن کے منصوبے پر عمل شروع ہوگیا، سی ای او اگنائنٹ۔

14 نومبر 2026•17 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہ

ایک ہفتے میں ٹماٹر 12 فیصد سے زائد مہنگے ہوئے تاہم پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

14 نومبر 2026•57 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل

ہمارے وسائل مواقع فراہم کرتے ہیں جبکہ نتائج کے حصول کیلئے ہمارے لوگ طاقت اور عزم کا سر چشمہ ہیں، عاصم منیر۔

14 نومبر 2026•57 منٹ پہلے•مریم نقوی

کوشش کریں گے معدنیات کو خام شکل میں بیرون ملک نہ بھیجا جائے، وزیراعظم

معدنیات کو نکالنا، پاکستان میں پراسیس اور تیار کرکے برآمد کرنا مشکل ضرور ہے لیکن ہم پر عزم ہیں، شہباز شریف۔

14 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جینسن ہوانگ اسکینڈل پر میمز وائرل ہوگئیں

اینویڈیا کے سابق صدر جینسن ہوانگ کے چینی خاتون سے تعلقات اور جاسوسی تنازع پر بنائی گئی میمز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔