ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ریفرنڈم اُس بات پر ہوتا ہے جس کا آئین میں ذکر نہ ہو، نثار کھوڑوربیعہ احسن کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع، عدالت نے تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت پر رپورٹ طلب کر لیاٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیاصدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورتراولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتارراولپنڈی میں زیر زمین لائن سے کروڑوں مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشافعالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدیغیرقانونی کان کنی کو 12 سیاستدانوں یا ان سے تعلق رکھنے والے افراد کی پشت پناہی حاصل تھی، گورنر خیبر پختونخواایران کا ’نیا میزائل سٹی‘: کون سے نئے میزائل دکھائے گئے ہیں اور ’دشمنوں کو حیران‘ کرنے کا دعویٰ کیوں کیا جا رہا ہے؟سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزیاں، 11 ہزار 418 غیر قانونی تارکین کی واپسیریفرنڈم اُس بات پر ہوتا ہے جس کا آئین میں ذکر نہ ہو، نثار کھوڑوربیعہ احسن کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع، عدالت نے تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت پر رپورٹ طلب کر لیاٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیاصدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورتراولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتارراولپنڈی میں زیر زمین لائن سے کروڑوں مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشافعالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدیغیرقانونی کان کنی کو 12 سیاستدانوں یا ان سے تعلق رکھنے والے افراد کی پشت پناہی حاصل تھی، گورنر خیبر پختونخواایران کا ’نیا میزائل سٹی‘: کون سے نئے میزائل دکھائے گئے ہیں اور ’دشمنوں کو حیران‘ کرنے کا دعویٰ کیوں کیا جا رہا ہے؟سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزیاں، 11 ہزار 418 غیر قانونی تارکین کی واپسیریفرنڈم اُس بات پر ہوتا ہے جس کا آئین میں ذکر نہ ہو، نثار کھوڑوربیعہ احسن کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع، عدالت نے تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت پر رپورٹ طلب کر لیاٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیاصدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورتراولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتارراولپنڈی میں زیر زمین لائن سے کروڑوں مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشافعالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدیغیرقانونی کان کنی کو 12 سیاستدانوں یا ان سے تعلق رکھنے والے افراد کی پشت پناہی حاصل تھی، گورنر خیبر پختونخواایران کا ’نیا میزائل سٹی‘: کون سے نئے میزائل دکھائے گئے ہیں اور ’دشمنوں کو حیران‘ کرنے کا دعویٰ کیوں کیا جا رہا ہے؟سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزیاں، 11 ہزار 418 غیر قانونی تارکین کی واپسیریفرنڈم اُس بات پر ہوتا ہے جس کا آئین میں ذکر نہ ہو، نثار کھوڑوربیعہ احسن کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع، عدالت نے تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت پر رپورٹ طلب کر لیاٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیاصدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورتراولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتارراولپنڈی میں زیر زمین لائن سے کروڑوں مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشافعالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدیغیرقانونی کان کنی کو 12 سیاستدانوں یا ان سے تعلق رکھنے والے افراد کی پشت پناہی حاصل تھی، گورنر خیبر پختونخواایران کا ’نیا میزائل سٹی‘: کون سے نئے میزائل دکھائے گئے ہیں اور ’دشمنوں کو حیران‘ کرنے کا دعویٰ کیوں کیا جا رہا ہے؟سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزیاں، 11 ہزار 418 غیر قانونی تارکین کی واپسی
پاکستان22 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:36
🇬🇧 English

ریفرنڈم اُس بات پر ہوتا ہے جس کا آئین میں ذکر نہ ہو، نثار کھوڑو

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
ریفرنڈم اُس بات پر ہوتا ہے جس کا آئین میں ذکر نہ ہو، نثار کھوڑو
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ریفرنڈم اُس بات پر ہوتا ہے جس کا آئین میں ذکر نہ ہو، نثار کھوڑو"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • حیدرآباد میں پریس کانفرنس کے دوران نثار کھوڑو نے کہا کہ 30 نومبر کو سندھ بھر میں پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس منایا جائے گا۔
  • انہوں نے کہا کہ صوبے کی مرضی کے خلاف مزید صوبے نہیں بن سکتے، وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی 50 بار کہیں تو بھی فرق نہیں پڑتا ہے۔
  • اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ بلاول بھٹو پارلیمنٹ کو مضبوط کرنے کے لیے ری سیٹ کی بات کر رہے ہیں، پارلیمنٹ مضبوط ہوگی تو جمہوریت مضبوط ہوگی، ری سیٹ کا مطلب کوئی جمہوریت کو مطعون یا ہائبڑڈ نظام نہ کہیں۔
  • انہوں نے مزید کہا کہ جمہوریت کو تسلیم کرنا چاہیے، کسی بھی سیاسی جماعت کے جلسہ کرنے پر پابندی نہیں ہے۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ ریفرنڈم اُس بات پر ہوتا ہے، جس کا آئین میں ذکر نہ ہو۔

حیدرآباد میں پریس کانفرنس کے دوران نثار کھوڑو نے کہا کہ 30 نومبر کو سندھ بھر میں پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس منایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ صوبے کی مرضی کے خلاف مزید صوبے نہیں بن سکتے، وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی 50 بار کہیں تو بھی فرق نہیں پڑتا ہے۔

اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ بلاول بھٹو پارلیمنٹ کو مضبوط کرنے کے لیے ری سیٹ کی بات کر رہے ہیں، پارلیمنٹ مضبوط ہوگی تو جمہوریت مضبوط ہوگی، ری سیٹ کا مطلب کوئی جمہوریت کو مطعون یا ہائبڑڈ نظام نہ کہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جمہوریت کو تسلیم کرنا چاہیے، کسی بھی سیاسی جماعت کے جلسہ کرنے پر پابندی نہیں ہے۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ربیعہ احسن کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع، عدالت نے تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت پر رپورٹ طلب کر لی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں اینکر پرسن ربیعہ احسن کی موت کے الزام میں گرفتار ان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چار دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

اٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیا

اٹلی کے ڈیٹا پروٹیکشن ادارے نے میٹا پر 805 ملین یورو کا بھاری جرمانہ کیا ہے، یہ رقم پاکستانی روپے میں ساڑھے 24 ارب سے زائد بنتی ہے۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

صدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورت

وزیراعظم آفس ایکس صدر مملکت آصف زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ملاقات کی ہے۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

راولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتار

راولپنڈی و اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف آپریشن کے دوران 150 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•طارق محمود چوہدری

راولپنڈی میں زیر زمین لائن سے کروڑوں مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشاف

راولپنڈی کے علاقے رنیال میں آئل فیلڈ کی زیرِ زمین سپلائی لائن سے دو کروڑ 32 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشاف۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق

عالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے سندھ میں صاف پانی، صفائی اور حفظان صحت کے منصوبوں کے لیے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دے دی۔