ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشلکوشش کریں گے معدنیات کو خام شکل میں بیرون ملک نہ بھیجا جائے، وزیراعظمگرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفتجینسن ہوانگ اسکینڈل پر میمز وائرل ہوگئیںیورپی یونین یمنی حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے، سعودی عربپشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہکراچی یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر سے نیپا تک بندمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشلکوشش کریں گے معدنیات کو خام شکل میں بیرون ملک نہ بھیجا جائے، وزیراعظمگرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفتجینسن ہوانگ اسکینڈل پر میمز وائرل ہوگئیںیورپی یونین یمنی حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے، سعودی عربپشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہکراچی یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر سے نیپا تک بندمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشلکوشش کریں گے معدنیات کو خام شکل میں بیرون ملک نہ بھیجا جائے، وزیراعظمگرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفتجینسن ہوانگ اسکینڈل پر میمز وائرل ہوگئیںیورپی یونین یمنی حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے، سعودی عربپشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہکراچی یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر سے نیپا تک بندمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشلکوشش کریں گے معدنیات کو خام شکل میں بیرون ملک نہ بھیجا جائے، وزیراعظمگرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفتجینسن ہوانگ اسکینڈل پر میمز وائرل ہوگئیںیورپی یونین یمنی حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے، سعودی عربپشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہکراچی یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر سے نیپا تک بند
پاکستان1 گھنٹے پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 5:02
🇬🇧 English

پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد پاکستان کو طویل مدتی معدنی سرمایہ کاری کے لیے ایک مسابقتی منزل بنانا ہے، کان کنی کے پورے ماحولیاتی نظام کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔
  • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے زور دیا کہ کانوں اور کان کنوں، سرمایہ کاری، صنعتوں، منصوبوں اور اس سے وابستہ لوگوں کو تحفظ فراہم کیا جائے گا، پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے۔
  • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا قرار دیا کہ ہمارا مقصد صرف خام مال برآمد کرنا نہیں ہے بلکہ ریفائننگ اور مینوفیکچرنگ تک پوری ویلیو چین کو تیار کرنا ہے، ہم ایسی طویل مدتی شراکت داری پروان چڑھانا چاہتے ہیں جو پاکستان اور اس کے شراکت داروں کیلئے پائیدار معاشی قدر کا باعث بنے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے، معدنی ترقی سے مقامی آبادیوں کو فائدہ پہنچنا لازم ہے، معدنیات سے مالا مال علاقوں کے لوگوں کو اپنی زندگیوں میں ٹھوس بہتری نظر آنی چاہیے۔

آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد پاکستان کو طویل مدتی معدنی سرمایہ کاری کے لیے ایک مسابقتی منزل بنانا ہے، کان کنی کے پورے ماحولیاتی نظام کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے زور دیا کہ کانوں اور کان کنوں، سرمایہ کاری، صنعتوں، منصوبوں اور اس سے وابستہ لوگوں کو تحفظ فراہم کیا جائے گا، پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا قرار دیا کہ ہمارا مقصد صرف خام مال برآمد کرنا نہیں ہے بلکہ ریفائننگ اور مینوفیکچرنگ تک پوری ویلیو چین کو تیار کرنا ہے، ہم ایسی طویل مدتی شراکت داری پروان چڑھانا چاہتے ہیں جو پاکستان اور اس کے شراکت داروں کیلئے پائیدار معاشی قدر کا باعث بنے۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈ

مسلسل 23 سال پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خساروں کے بعد گزشتہ تین سال سے مالیاتی سرپلس کا تسلسل برقرار رہا ہے، وزارت خزانہ۔

14 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

آئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

ملک میں فائبر کنکشنز اور ہاوٴس پاسز کی تعداد بڑھانے کے لیے فائبرائزیشن کے منصوبے پر عمل شروع ہوگیا، سی ای او اگنائنٹ۔

14 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہ

ایک ہفتے میں ٹماٹر 12 فیصد سے زائد مہنگے ہوئے تاہم پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

کوشش کریں گے معدنیات کو خام شکل میں بیرون ملک نہ بھیجا جائے، وزیراعظم

معدنیات کو نکالنا، پاکستان میں پراسیس اور تیار کرکے برآمد کرنا مشکل ضرور ہے لیکن ہم پر عزم ہیں، شہباز شریف۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

گرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت

کسانوں کو جدید زرعی مشاورت، فصلوں کی صورتحال اور منڈیوں کی قیمتوں تک ڈیجیٹل رسائی حاصل ہوگی۔

14 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جینسن ہوانگ اسکینڈل پر میمز وائرل ہوگئیں

اینویڈیا کے سابق صدر جینسن ہوانگ کے چینی خاتون سے تعلقات اور جاسوسی تنازع پر بنائی گئی میمز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔