ترکیہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ترکیہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عالمی موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان سمیت 102ممالک کے رہنما ترکیہ میں اکھٹے ہوگئے، ترک صدر رجب طیب اردوان اور سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوٹیرس نے وزیراعظم شہباز شریف کو خوش آمدید کہا۔
- کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے عالمی تعاون پر زور دیں گے، ایران کے صدر مسعود پزشکیان ایران مخالف امریکی اور اسرائیلی ماحولیاتی جرائم پر بات کریں گے۔
- امریکا مسلسل دوسرے سال کانفرنس سے غیر حاضر رہا، ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا امید ہے کانفرنس ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ میں ایک اہم موڑ ثابت ہوگی۔
اسلام آباد (قومی بیورو): ترکیہ کے شہر انطالیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف سے ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ملاقات۔
عالمی موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان سمیت 102ممالک کے رہنما ترکیہ میں اکھٹے ہوگئے، ترک صدر رجب طیب اردوان اور سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوٹیرس نے وزیراعظم شہباز شریف کو خوش آمدید کہا۔
کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے عالمی تعاون پر زور دیں گے، ایران کے صدر مسعود پزشکیان ایران مخالف امریکی اور اسرائیلی ماحولیاتی جرائم پر بات کریں گے۔
امریکا مسلسل دوسرے سال کانفرنس سے غیر حاضر رہا، ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا امید ہے کانفرنس ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ میں ایک اہم موڑ ثابت ہوگی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





