انطالیہ کوپ کانفرنس، وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، دو طرفہ امور پر گفتگو

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "انطالیہ کوپ کانفرنس، وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، دو طرفہ امور پر گفتگو"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- شہباز شریف کی بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان، اسلامی کانفرنس کی تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل اسماعیل اولد شیخ احمد اور فلسطین کے وزیراعظم محمد مصطفیٰ سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔
- وزیراعظم نے فلسطینی عوام کیساتھ حکومت اور پاکستانی عوام کی جانب سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
- وزیراعظم نے خاتون اول ترکیہ امینہ اردوان، شام کے صدر احمد الشرع اور سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل بن احمد الجبیر سے بھی ملاقاتیں کیں۔
- جبکہ وزیراعظم کی ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا سے بھی ملاقات ہوئی۔
اسلام آباد (قومی بیورو): انطالیہ ترکیہ میں کوپ 31 کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں ہوئیں۔ وزیراعظم کی سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان سے بھی ملاقات ہوئی۔
شہباز شریف کی بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان، اسلامی کانفرنس کی تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل اسماعیل اولد شیخ احمد اور فلسطین کے وزیراعظم محمد مصطفیٰ سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔
وزیراعظم نے فلسطینی عوام کیساتھ حکومت اور پاکستانی عوام کی جانب سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر فلسطینی وزیراعظم نے فلسطینی موقف کی تائید پر حکومت اور پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔
وزیراعظم نے خاتون اول ترکیہ امینہ اردوان، شام کے صدر احمد الشرع اور سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل بن احمد الجبیر سے بھی ملاقاتیں کیں۔
جبکہ وزیراعظم کی ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا سے بھی ملاقات ہوئی۔ ان ملاقاتوں میں وزیراعظم شہباز شریف اور عالمی رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات پر گفتگو۔
ملاقاتوں میں وزیراعظم نے خطے کی صورتحال اور موسمیاتی تبدیلی سے زیادہ متاثرہ ممالک کی مشکلات پر بھی گفتگو۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





