جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکانٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکانٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکانٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکان
کاروبار29 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:39
🇬🇧 English

ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزات

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزات
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزات"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • بھارتی جریدے دی وائر کے مطابق یہ انکشاف امریکی قانون ’فارین ایجنٹس رجسٹریشن ایکٹ‘ (ایف اے آر اے) کے تحت جمع کرائی گئی دستاویزات میں ہوا ہے۔
  • رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے مودی کو بھارت کا طویل ترین عرصے تک عہدے پر فائز رہنے والا وزیراعظم بننے پر مبارک باد دینے والی ٹروتھ سوشل پوسٹ کا انتظام مودی حکومت نے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کے عوض کیا تھا۔
  • بھارتی میڈیا نے مودی کی تشہیری سیاست پر مبنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ٹرمپ کے قریبی حلقوں سے روابط رکھنے والی لابنگ فرم ’مرکری پبلک افیئرز‘ نے ایف اے آر اے کے تحت جمع کرائی گئی دستاویزات میں اس سرگرمی کی تفصیلات ظاہر کی ہیں۔
  • رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد بھارتی حکومت نے اس فرم کی خدمات حاصل کی تھیں۔

اسلام آباد (قومی بیورو): بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں جگہ حاصل کرنے کے لیے امریکی لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرتی ہے۔

بھارتی جریدے دی وائر کے مطابق یہ انکشاف امریکی قانون ’فارین ایجنٹس رجسٹریشن ایکٹ‘ (ایف اے آر اے) کے تحت جمع کرائی گئی دستاویزات میں ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے مودی کو بھارت کا طویل ترین عرصے تک عہدے پر فائز رہنے والا وزیراعظم بننے پر مبارک باد دینے والی ٹروتھ سوشل پوسٹ کا انتظام مودی حکومت نے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کے عوض کیا تھا۔

بھارتی میڈیا نے مودی کی تشہیری سیاست پر مبنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ٹرمپ کے قریبی حلقوں سے روابط رکھنے والی لابنگ فرم ’مرکری پبلک افیئرز‘ نے ایف اے آر اے کے تحت جمع کرائی گئی دستاویزات میں اس سرگرمی کی تفصیلات ظاہر کی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد بھارتی حکومت نے اس فرم کی خدمات حاصل کی تھیں۔

اس کے علاوہ ٹرمپ کی سبکدوش ہونے والی چیف آف اسٹاف سوزی وائلز بھی 2024ء کے اواخر تک مرکری کے ساتھ بطور لابیسٹ رجسٹرڈ تھیں۔

دوسری جانب ٹرمپ کے معاون جیسن ملر کی سربراہی میں کام کرنے والی فرم ’ایس ایچ ڈبلیو پارٹنرز ایل ایل سی‘ نے انکشاف کیا کہ اس نے مئی اور جون کے دوران بھارتی حکومتی نمائندوں اور وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ حکام کے درمیان 8 ٹیلی فونک رابطوں کا انتظام کیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق فرم کی تازہ ترین ایف اے آر اے دستاویزات میں ان رابطوں کو سیاسی سرگرمیوں کا حصہ قرار دیا گیا ہے، جن کا محور بھارت اور امریکا کے تعلقات تھے۔

بھارت نے اپریل 2025ء میں جیسن ملر کی فرم کی خدمات حاصل کی تھیں اور اپریل 2026ء میں معاہدے میں مزید ایک سال کی توسیع کردی تھی تاہم، 23 جون کو یہ معاہدہ ختم کردیا گیا، جس کے بعد جیسن ملر نے ٹرمپ انتظامیہ میں خصوصی سرکاری ملازم کی حیثیت سے ذمے داریاں سنبھال لی تھیں۔

واشنگٹن میں بھارتی سفارت خانے نے ایس ایچ ڈبلیو پارٹنرز کے ساتھ ماہانہ ڈیڑھ لاکھ ڈالرز کے عوض معاہدہ کیا تھا۔

دستاویزات کے مطابق اس معاہدے میں پالیسی امور پر اسٹریٹجک مشاورت، عملی منصوبہ بندی اور حکومتی روابط کے لیے معاونت شامل تھی۔ اس میں امریکی حکومت، کانگریس، ریاستی حکومتوں، تعلیمی اداروں، تھنک ٹینکس اور دیگر متعلقہ حلقوں کے ساتھ روابط بھی معاہدے کا حصہ تھے۔

دستاویزات میں جیسن ملر کی فرم کی جانب سے مئی میں کروائے گئے ٹیلی فونک رابطوں کی تفصیلات بھی شامل ہیں، جو امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کے دورۂ بھارت سے قبل ہوئے تھے۔

ان رابطوں میں بھارتی نمائندوں اور وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ حکام کے درمیان گفتگو شامل تھی، جن میں امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ، نائب مشیرِ قومی سلامتی مائیکل نیڈھم اور انسدادِ دہشت گردی و مالیاتی انٹیلی جنس کے انڈر سیکریٹری جین لینگ بھی شامل تھے۔

مارکو روبیو کے دورۂ بھارت کے بعد جون میں مزید ٹیلی فونک رابطوں کا انتظام کیا گیا، جن میں امریکی تجارتی نمائندے جیمیسن گریر، ٹرمپ کے معاون برائے پالیسی واکر بیریٹ اور وائٹ ہاؤس کے ڈائریکٹر برائے مواصلات اسٹیون چیونگ شامل تھے۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹن

بشکریہ غیر ملکی میڈیافارمولا ون چیمپئن لوئس ہیملٹن نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے گزشتہ 3 برس سے جاری نسل کشی کے۔

12 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیے

جینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیے۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

لاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارج

لاہور ہائی کورٹ نے غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں 2 خواتین کی ضمانتیں خارج کر دیں۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈار

اسحاق ڈارنائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے، بہتر۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے فضائی حملوں میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

تعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفی

بشکریہ غیر ملکی میڈیا انڈونیشیا کے نائب صدر اور سابق صدر جوکو ویدودو کے 39 سالہ صاحبزادے جبران راکابومنگ راکا نے تعلیمی اسناد۔