ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: آخری گیند تک مقابلہ، انڈیا نے پاکستان سے فتح چھین لیمسلح افواج دشمن کے ہر ناپاک منصوبے کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، وزیراعظمخیبر پختونخوا کے 124 اسپتالوں کو سولرائز کیا جائے گا، مشیر صحت جوہر نگارریفرنڈم اُس بات پر ہوتا ہے جس کا آئین میں ذکر نہ ہو، نثار کھوڑوربیعہ احسن کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع، عدالت نے تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت پر رپورٹ طلب کر لیاٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیاصدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورتراولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتارراولپنڈی میں زیر زمین لائن سے کروڑوں مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشافعالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدیانڈر 19 ایشیا کپ فائنل: آخری گیند تک مقابلہ، انڈیا نے پاکستان سے فتح چھین لیمسلح افواج دشمن کے ہر ناپاک منصوبے کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، وزیراعظمخیبر پختونخوا کے 124 اسپتالوں کو سولرائز کیا جائے گا، مشیر صحت جوہر نگارریفرنڈم اُس بات پر ہوتا ہے جس کا آئین میں ذکر نہ ہو، نثار کھوڑوربیعہ احسن کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع، عدالت نے تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت پر رپورٹ طلب کر لیاٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیاصدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورتراولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتارراولپنڈی میں زیر زمین لائن سے کروڑوں مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشافعالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدیانڈر 19 ایشیا کپ فائنل: آخری گیند تک مقابلہ، انڈیا نے پاکستان سے فتح چھین لیمسلح افواج دشمن کے ہر ناپاک منصوبے کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، وزیراعظمخیبر پختونخوا کے 124 اسپتالوں کو سولرائز کیا جائے گا، مشیر صحت جوہر نگارریفرنڈم اُس بات پر ہوتا ہے جس کا آئین میں ذکر نہ ہو، نثار کھوڑوربیعہ احسن کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع، عدالت نے تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت پر رپورٹ طلب کر لیاٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیاصدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورتراولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتارراولپنڈی میں زیر زمین لائن سے کروڑوں مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشافعالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدیانڈر 19 ایشیا کپ فائنل: آخری گیند تک مقابلہ، انڈیا نے پاکستان سے فتح چھین لیمسلح افواج دشمن کے ہر ناپاک منصوبے کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، وزیراعظمخیبر پختونخوا کے 124 اسپتالوں کو سولرائز کیا جائے گا، مشیر صحت جوہر نگارریفرنڈم اُس بات پر ہوتا ہے جس کا آئین میں ذکر نہ ہو، نثار کھوڑوربیعہ احسن کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع، عدالت نے تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت پر رپورٹ طلب کر لیاٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیاصدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورتراولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتارراولپنڈی میں زیر زمین لائن سے کروڑوں مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشافعالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدی
بین الاقوامی57 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:44
🇬🇧 English

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: آخری گیند تک مقابلہ، انڈیا نے پاکستان سے فتح چھین لی

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: آخری گیند تک مقابلہ، انڈیا نے پاکستان سے فتح چھین لی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: آخری گیند تک مقابلہ، انڈیا نے پاکستان سے فتح چھین لی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • انڈین ٹیم نے 338 رنز کے مشکل ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کرتے ہوئے کامیابی حاصل۔
  • منال نے 32 گیندوں پر 47 جبکہ موہت نے 26 گیندوں پر 46 رنز سکور کیے۔
  • 302 کے سکور پر نویں وکٹ کے گرنے پر انڈیا کو ایک وکٹ کے ساتھ مزید 36 رنز، آخری اوور میں 8 رنز جبکہ آخری گیند پر تین رنز درکار تھے۔
  • انڈیا کی جانب سے کپتان لکشیا رچندرانی 80، آریا ویر سہواگ 58 رنز بنا کر نمایاں رہے اور ایک مضبوط آغاز فراہم کیا۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں انڈیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر ناقابل یقین فتح حاصل کی۔ یہ میچ آخری گینڈ تک گیا۔

انڈین ٹیم نے 338 رنز کے مشکل ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔ ایک وقت پر 42 ویں اوور میں 252 رنز پر انڈیا کی 8 وکٹیں گر چکی تھیں تاہم موہت الوی اور منال چوہان نے شاندار بیٹگ کی اور فتح پاکستان سے چھین لی۔

منال نے 32 گیندوں پر 47 جبکہ موہت نے 26 گیندوں پر 46 رنز سکور کیے۔ نویں وکٹ کے لیے57 رنز کی اہم پارٹنر شپ نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔

302 کے سکور پر نویں وکٹ کے گرنے پر انڈیا کو ایک وکٹ کے ساتھ مزید 36 رنز، آخری اوور میں 8 رنز جبکہ آخری گیند پر تین رنز درکار تھے۔ موہت الوا نے پاکستانی لیگ سپینر احمد حسین کو لانگ آف پر باؤنڈری لگا کر انڈیا کو غیر معمولی فتح دلوائی۔

انڈیا کی جانب سے کپتان لکشیا رچندرانی 80، آریا ویر سہواگ 58 رنز بنا کر نمایاں رہے اور ایک مضبوط آغاز فراہم کیا۔ اس کے بعد انڈیا کی بیٹنگ مشکلات کا شکار رہی تاہم لوئر آرڈر نے شاندار واپسی۔

اس سے قبل پاکستان کی جانب سے اوپنر عثمان خان نے 107 اور عبدالقادر نے دھواں دھار 80 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ کپتان فرحان یوسف نے 60 رنز بنائے اور نو وکٹوں پر 337 رنز کا ایک بڑا ہدف دیا۔

سپورٹس تجزیہ نگار شاہد ہاشمی نے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ میں لکھا کیا ’شاندار فائنل تھا۔ پاکستان نے جیتی ہوئی بازی ہار دی۔ انڈیا کے آخری چار بلے بازوں کی شاندار بیٹنگ۔‘۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

خیبر پختونخوا کے 124 اسپتالوں کو سولرائز کیا جائے گا، مشیر صحت جوہر نگار

مشیر صحت خیبرپختونخوا جوہر نگار نےکہا ہے کہ صوبے کے 124 اسپتالوں کو سولرائز کیا جائے گا۔

14 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

ریفرنڈم اُس بات پر ہوتا ہے جس کا آئین میں ذکر نہ ہو، نثار کھوڑو

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ ریفرنڈم اُس بات پر ہوتا ہے، جس کا آئین میں ذکر نہ ہو۔

14 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ربیعہ احسن کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع، عدالت نے تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت پر رپورٹ طلب کر لی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں اینکر پرسن ربیعہ احسن کی موت کے الزام میں گرفتار ان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چار دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔

14 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

اٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیا

اٹلی کے ڈیٹا پروٹیکشن ادارے نے میٹا پر 805 ملین یورو کا بھاری جرمانہ کیا ہے، یہ رقم پاکستانی روپے میں ساڑھے 24 ارب سے زائد بنتی ہے۔

14 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

صدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورت

وزیراعظم آفس ایکس صدر مملکت آصف زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ملاقات کی ہے۔