ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشلکوشش کریں گے معدنیات کو خام شکل میں بیرون ملک نہ بھیجا جائے، وزیراعظمگرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفتجینسن ہوانگ اسکینڈل پر میمز وائرل ہوگئیںیورپی یونین یمنی حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے، سعودی عربپشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہکراچی یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر سے نیپا تک بندمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشلکوشش کریں گے معدنیات کو خام شکل میں بیرون ملک نہ بھیجا جائے، وزیراعظمگرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفتجینسن ہوانگ اسکینڈل پر میمز وائرل ہوگئیںیورپی یونین یمنی حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے، سعودی عربپشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہکراچی یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر سے نیپا تک بندمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشلکوشش کریں گے معدنیات کو خام شکل میں بیرون ملک نہ بھیجا جائے، وزیراعظمگرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفتجینسن ہوانگ اسکینڈل پر میمز وائرل ہوگئیںیورپی یونین یمنی حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے، سعودی عربپشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہکراچی یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر سے نیپا تک بندمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشلکوشش کریں گے معدنیات کو خام شکل میں بیرون ملک نہ بھیجا جائے، وزیراعظمگرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفتجینسن ہوانگ اسکینڈل پر میمز وائرل ہوگئیںیورپی یونین یمنی حوثیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دے، سعودی عربپشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہکراچی یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر سے نیپا تک بند
خیبر پختونخوا1 گھنٹے پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 5:02
🇬🇧 English

کوشش کریں گے معدنیات کو خام شکل میں بیرون ملک نہ بھیجا جائے، وزیراعظم

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
کوشش کریں گے معدنیات کو خام شکل میں بیرون ملک نہ بھیجا جائے، وزیراعظم
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کوشش کریں گے معدنیات کو خام شکل میں بیرون ملک نہ بھیجا جائے، وزیراعظم"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026ء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان منرلز کانفرنس میں شریک عالمی سرمایہ کاروں اور مہمانوں کا خیرمقدم کرتا ہوں، فیلڈ مارشل اور ان کی ٹیم کا معدنیاتی ایجنڈا کو قومی معاشی وژن کا مرکزی حصہ بنانے میں اہم کردار ہے۔
  • ان کا کہنا تھا کہ دو دہائیوں سے تعطل کا شکار ریکوڈک منصوبہ عملی تکمیل اورآپریشنل مرحلے کی جانب بڑھ رہا ہے، ریکوڈک منصوبہ دنیا کے تانبے اور سونے کے بڑے غیر استعمال شدہ ذخائر میں سے ایک ہے، وہ دن دور نہیں جب معدنی وسائل کو ملکی ڈاوٴن اسٹریم انڈسٹری کیلئے بروئے کار لائیں گے۔
  • وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بیرک کمپنی کا پاکستان پر اعتماد برقرار رکھنے پر شکر گزار ہوں، گولڈ مین سکس کی پیشگوئی ہے کہ 2075ء تک پاکستان دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن سکتا ہے، انشا اللہ 2050ء سے بھی پہلے پاکستان دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا۔
  • شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان صرف خام معدنیات نکال کر بیرون ملک بھیجنے کا خواہاں نہیں بلکہ معدنیات کو نکالنا، پاکستان میں پراسیس اور تیار کرکے برآمد کرنا ہے، سفر مشکل ضرور ہے لیکن ہم پر عزم ہیں۔

اسلام آباد (قومی بیورو): وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت نئے اعتماد کے ساتھ ترقی اور تبدیلی کے سفر پر گامزن ہے، قیمتی معدنی وسائل ملکی صنعتوں کیلئے استعمال ہوں گے، پاکستان کے قیمتی معدنی وسائل کو خام شکل میں بیرون ملک بھیجنا بند کرنا ہے۔

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026ء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان منرلز کانفرنس میں شریک عالمی سرمایہ کاروں اور مہمانوں کا خیرمقدم کرتا ہوں، فیلڈ مارشل اور ان کی ٹیم کا معدنیاتی ایجنڈا کو قومی معاشی وژن کا مرکزی حصہ بنانے میں اہم کردار ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دو دہائیوں سے تعطل کا شکار ریکوڈک منصوبہ عملی تکمیل اورآپریشنل مرحلے کی جانب بڑھ رہا ہے، ریکوڈک منصوبہ دنیا کے تانبے اور سونے کے بڑے غیر استعمال شدہ ذخائر میں سے ایک ہے، وہ دن دور نہیں جب معدنی وسائل کو ملکی ڈاوٴن اسٹریم انڈسٹری کیلئے بروئے کار لائیں گے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بیرک کمپنی کا پاکستان پر اعتماد برقرار رکھنے پر شکر گزار ہوں، گولڈ مین سکس کی پیشگوئی ہے کہ 2075ء تک پاکستان دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن سکتا ہے، انشا اللہ 2050ء سے بھی پہلے پاکستان دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا۔

شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان صرف خام معدنیات نکال کر بیرون ملک بھیجنے کا خواہاں نہیں بلکہ معدنیات کو نکالنا، پاکستان میں پراسیس اور تیار کرکے برآمد کرنا ہے، سفر مشکل ضرور ہے لیکن ہم پر عزم ہیں، مساوی اور منصفانہ شراکت داری پاکستان اور سرمایہ کار دونوں کیلئے فائدہ مند ہے، معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاروں کو یکساں مواقع اور پالیسیوں میں تسلسل فراہم کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاروں کی توقعات پرپورا اترنے کیلئے طریقہ کار کو آسان بنایا جارہا ہے، لائسنس اور معاہدوں کے اجرا میں مکمل شفافیت یقینی بنائیں گے، نیشنل منرل ڈیٹاسینٹر اور ارضیاتی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن سے مستند معلومات فراہم ہوں گی، سرمایہ کاروں کے مفادات کے تحفظ کیلئے ایک ٹیم کے طور پر کام کریں گے۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈ

مسلسل 23 سال پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خساروں کے بعد گزشتہ تین سال سے مالیاتی سرپلس کا تسلسل برقرار رہا ہے، وزارت خزانہ۔

14 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

آئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

ملک میں فائبر کنکشنز اور ہاوٴس پاسز کی تعداد بڑھانے کے لیے فائبرائزیشن کے منصوبے پر عمل شروع ہوگیا، سی ای او اگنائنٹ۔

14 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہ

ایک ہفتے میں ٹماٹر 12 فیصد سے زائد مہنگے ہوئے تاہم پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل

ہمارے وسائل مواقع فراہم کرتے ہیں جبکہ نتائج کے حصول کیلئے ہمارے لوگ طاقت اور عزم کا سر چشمہ ہیں، عاصم منیر۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

گرین پاکستان انیشییٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت

کسانوں کو جدید زرعی مشاورت، فصلوں کی صورتحال اور منڈیوں کی قیمتوں تک ڈیجیٹل رسائی حاصل ہوگی۔

14 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جینسن ہوانگ اسکینڈل پر میمز وائرل ہوگئیں

اینویڈیا کے سابق صدر جینسن ہوانگ کے چینی خاتون سے تعلقات اور جاسوسی تنازع پر بنائی گئی میمز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔