اب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیباف

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیباف"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- قالیباف نے کہا کہ غلط اندازے نہ لگائے جائیں، یہ جدید صلاحیتیں انتہائی دباؤ، پابندیوں، فوجی دھمکیوں اور دوران جنگ حاصل کی گئی ہیں۔
- انہوں نے کہا کہ زرا سی بھی غلطی کی تو ایران فوری اور ناقابل تصور دفاع سے نہیں ہچکچائے گا۔
- دوسری جانب ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے امریکا سے مذاکرات یا قطر میں میٹنگ کی تردید کردی۔
- انہوں نے کہا کہ امریکی دعوے جھوٹ ہیں، امریکا سے کوئی بات چیت نہیں کی جارہی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاسدان انقلاب ائرو اسپیس فورس نے زیر زمین نئے میزائل شہر کی ویڈیو جاری کردی، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ اب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی۔
قالیباف نے کہا کہ غلط اندازے نہ لگائے جائیں، یہ جدید صلاحیتیں انتہائی دباؤ، پابندیوں، فوجی دھمکیوں اور دوران جنگ حاصل کی گئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ زرا سی بھی غلطی کی تو ایران فوری اور ناقابل تصور دفاع سے نہیں ہچکچائے گا۔
دوسری جانب ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے امریکا سے مذاکرات یا قطر میں میٹنگ کی تردید کردی۔
انہوں نے کہا کہ امریکی دعوے جھوٹ ہیں، امریکا سے کوئی بات چیت نہیں کی جارہی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





