بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائیپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائیپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائیپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائی
کاروبار3 گھنٹے پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 6:13
🇬🇧 English

پاکستان کا عالمی بینک سے 1.7 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
پاکستان کا عالمی بینک سے 1.7 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان کا عالمی بینک سے 1.7 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عالمی بینک کی دستاویزات کے مطابق پبلک ریسورسز فار انکلوسیو ڈیولپمنٹ کے نام سے شروع کیے گئے اس پروگرام کے تحت وفاقی حکومت اور چاروں صوبائی حکومتیں مستفید ہوں گی۔
  • ملٹی فیز پروگرام میٹک اپروچ کے تحت مجموعی طور پر تقریباً 1.7 ارب ڈالر فراہم کیے جائیں گے، جن میں سے 700 ملین ڈالرکی منظوری گزشتہ سال دی جاچکی ہے۔
  • پہلے مرحلے کے 700 ملین ڈالر میں وفاقی حکومت کیلیے 600 ملین ڈالر اور سندھ حکومت کیلیے 100 ملین ڈالر شامل ہیں۔
  • وفاقی حکومت نے دسمبر 2025 میں 600 ملین ڈالرکاقرض حاصل کیا تھا،جبکہ عالمی بینک نے اس قرض کے نفاذسے متعلق اپنی مسلسل دورپورٹس میں پروگرام کی پیش رفت کو ’’درمیانے درجے کا تسلی بخش‘‘ قرار دیاہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان نے ٹیکسوں کادائرہ وسیع کرنے،سرکاری اخراجات میں کمی اور انھیں آئینی اختیارات کی تقسیم سے ہم آہنگ کرنے کیلیے عالمی بینک سے 1.7 ارب ڈالر کے کثیرالمراحل قرض پیکیج سے مکمل استفادہ کرنے کافیصلہ کیاہے، تاہم پہلے مرحلے میں قرض کے استعمال اور اصلاحات پر عمل درآمدکی رفتار سست ہونے کے باوجودحکومت نے پروگرام ترک نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

عالمی بینک کی دستاویزات کے مطابق پبلک ریسورسز فار انکلوسیو ڈیولپمنٹ کے نام سے شروع کیے گئے اس پروگرام کے تحت وفاقی حکومت اور چاروں صوبائی حکومتیں مستفید ہوں گی۔

ملٹی فیز پروگرام میٹک اپروچ کے تحت مجموعی طور پر تقریباً 1.7 ارب ڈالر فراہم کیے جائیں گے، جن میں سے 700 ملین ڈالرکی منظوری گزشتہ سال دی جاچکی ہے۔

پہلے مرحلے کے 700 ملین ڈالر میں وفاقی حکومت کیلیے 600 ملین ڈالر اور سندھ حکومت کیلیے 100 ملین ڈالر شامل ہیں۔

وفاقی حکومت نے دسمبر 2025 میں 600 ملین ڈالرکاقرض حاصل کیا تھا،جبکہ عالمی بینک نے اس قرض کے نفاذسے متعلق اپنی مسلسل دورپورٹس میں پروگرام کی پیش رفت کو ’’درمیانے درجے کا تسلی بخش‘‘ قرار دیاہے۔عالمی بینک کی اپریل 2026 کی رپورٹ میں کہاگیا تھاکہ قرض کی منظوری 19 دسمبر 2025 کودی گئی، تاہم اس وقت تک اس کانفاذشروع نہیں ہواتھا۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ

پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل

لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان۔

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

لاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟

لاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیا

ابوظہبی میں امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیا۔

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔