اسموگ پر قابو پانے کیلئے کئی سال مسلسل محنت کرنا ہو گی: ملک احمد خان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسموگ پر قابو پانے کیلئے کئی سال مسلسل محنت کرنا ہو گی: ملک احمد خان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لاہور میں انڈسٹریل ایکسپو کی افتتاحی تقریب کے دوران اپنے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اسموگ پر قابو پانے کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔
- ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ ملک میں ترقی کا راستہ شروع ہو گیا ہے اور یہ اب بڑھتا چلا جائے گا۔
- اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی عزت پر حرف نہیں آنا چاہیے، لوگوں کو کریمنل ایکٹ پر پکڑا جانا چاہیے، لوگوں کو پکڑا گیا وجوہات کوئی بھی ہوں، جن کا کام سیاست کرنا ہے، پارلیمنٹ میں سیاست سے گھبرا رہے ہیں۔
- انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ہوتے ہوئے معیشت آگے نہیں بڑھتی بلکہ اس کا ایک حملہ پوری معیشت کو ہلا کر رکھ دیتا ہے۔
لاہور (بیورو رپورٹ): اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ اسموگ کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے ہمیں کئی سال مسلسل محنت کرنا ہو گی۔
لاہور میں انڈسٹریل ایکسپو کی افتتاحی تقریب کے دوران اپنے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اسموگ پر قابو پانے کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔
ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ ملک میں ترقی کا راستہ شروع ہو گیا ہے اور یہ اب بڑھتا چلا جائے گا۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی عزت پر حرف نہیں آنا چاہیے، لوگوں کو کریمنل ایکٹ پر پکڑا جانا چاہیے، لوگوں کو پکڑا گیا وجوہات کوئی بھی ہوں، جن کا کام سیاست کرنا ہے، پارلیمنٹ میں سیاست سے گھبرا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ہوتے ہوئے معیشت آگے نہیں بڑھتی بلکہ اس کا ایک حملہ پوری معیشت کو ہلا کر رکھ دیتا ہے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے یہ بھی کہا ہے کہ آج سرمایہ کاری کرنے والے ہیرو کہلائے جانے کے مستحق ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





