لاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحق

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحق"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کے مطابق حادثات بابو صابو اور چوہنگ کے علاقوں میں پیش آئے۔
- موٹر وے پولیس اہلکار 1 ایک بچی کو تشویش ناک حالت میں اسپتال لائے تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی۔
- ریسکیو حکام کے مطابق 90 زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔
- پولیس کا کہنا ہے کہ کمسن بچی کی شناخت جاننے اور لواحقین کی تلاش کے لیے کارروائی کر رہے ہیں۔
لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور میں مختلف مقامات پر ہونے والے حادثات میں 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔
پولیس کے مطابق حادثات بابو صابو اور چوہنگ کے علاقوں میں پیش آئے۔
موٹر وے پولیس اہلکار 1 ایک بچی کو تشویش ناک حالت میں اسپتال لائے تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی۔
ریسکیو حکام کے مطابق 90 زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کمسن بچی کی شناخت جاننے اور لواحقین کی تلاش کے لیے کارروائی کر رہے ہیں۔
دوسری جانب چوہنگ میں میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 9 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔
پولیس کے مطابق واقع میں ملوث ڈرائیور فرار ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





