امریکا میں تعینات روسی سفیر پُراسرار طور پر انتقال کرگئے؛ تحقیقات جاری

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکا میں تعینات روسی سفیر پُراسرار طور پر انتقال کرگئے؛ تحقیقات جاری"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق الیگزینڈر ڈارچیف مارچ 2025 سے امریکا میں روس کے سفیر کی ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے۔
- یاد رہے کہ صدر ولادیمیر پیوٹن نے انھیں ایسے وقت میں یہ عہدہ سونپا تھا جب روس صدر ٹرمپ کی حکومت کے ساتھ تعلقات میں بہتری اور سفارتی روابط کی بحالی کی کوششیں جاری تھیں۔
- روسی وزارت خارجہ نے بدھ 11 نومبر کو جاری بیان میں بغیر کوئی وجہ بتائے کہا گیا ہے کہ الیگزینڈر ڈارچیف اچانک انتقال کرگئے۔
- بیان میں انھیں غیر معمولی سفارت کار، تجربہ کار رہنما اور قابل احترام ساتھی قرار دیتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکا میں تعینات روس کے سفیر الیگزینڈر ڈارچیف 66 برس کی عمر میں اچانک انتقال کرگئے روسی وزارت خارجہ نے بھی ان کی موت کی تصدیق کردی تاہم وجہ نہیں بتائی۔
عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق الیگزینڈر ڈارچیف مارچ 2025 سے امریکا میں روس کے سفیر کی ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے۔
یاد رہے کہ صدر ولادیمیر پیوٹن نے انھیں ایسے وقت میں یہ عہدہ سونپا تھا جب روس صدر ٹرمپ کی حکومت کے ساتھ تعلقات میں بہتری اور سفارتی روابط کی بحالی کی کوششیں جاری تھیں۔
روسی وزارت خارجہ نے بدھ 11 نومبر کو جاری بیان میں بغیر کوئی وجہ بتائے کہا گیا ہے کہ الیگزینڈر ڈارچیف اچانک انتقال کرگئے۔
بیان میں انھیں غیر معمولی سفارت کار، تجربہ کار رہنما اور قابل احترام ساتھی قرار دیتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





