ساؤتھ ایشین گیمز : سلیکشن کیلیے چار روزہ ٹرائلز کا اعلان، قومی ایتھلیٹس مشکل میں پڑ گئے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ساؤتھ ایشین گیمز : سلیکشن کیلیے چار روزہ ٹرائلز کا اعلان، قومی ایتھلیٹس مشکل میں پڑ گئے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- گیمز کی قائم کردہ ایتھلیٹکس کمیٹی نے 16 سے 19 نومبر سے اسلام آباد میں چار روزہ ٹرائلز کا اعلان کردیا، دوسری جانب پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن نےان ٹرائلز کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اپنے تمام ملحقہ یونٹس کو موقف کی پابندی کرنے کی ہدایت کر دی۔
- گیمز کی ایتھلیٹکس کمیٹی نے ٹرائلز کے ذریعے بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر کے قومی تربیتی کیمپ میں شامل کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
- قومی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ اسے ورلڈ ایتھلیٹکس اور ایشین ایتھلیٹکس کی جانب سے تسلیم شدہ اور مجاز ہونے کے ناطے ملک میں مردوں اور خواتین کی ایتھلیٹکس کے انتظام و انصرام اور نگرانی کے خصوصی اختیارات حاصل ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان میں آئندہ سال اپریل میں منعقد ہونیوالی 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کے لیے قومی ایتھلیٹکس ٹیم کے انتخاب کے معاملہ پر قومی ایتھلیٹس مشکل میں پڑ گئے۔
گیمز کی قائم کردہ ایتھلیٹکس کمیٹی نے 16 سے 19 نومبر سے اسلام آباد میں چار روزہ ٹرائلز کا اعلان کردیا، دوسری جانب پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن نےان ٹرائلز کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اپنے تمام ملحقہ یونٹس کو موقف کی پابندی کرنے کی ہدایت کر دی۔
گیمز کی ایتھلیٹکس کمیٹی نے ٹرائلز کے ذریعے بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر کے قومی تربیتی کیمپ میں شامل کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
قومی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ اسے ورلڈ ایتھلیٹکس اور ایشین ایتھلیٹکس کی جانب سے تسلیم شدہ اور مجاز ہونے کے ناطے ملک میں مردوں اور خواتین کی ایتھلیٹکس کے انتظام و انصرام اور نگرانی کے خصوصی اختیارات حاصل ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





