جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاریپنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسینفضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈیکراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتارصوبائی اختیارات کے حامل محکموں پر 5 ہزار ارب سے زائد خرچملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق نے صوبوں کے 35 ارب روپے کاٹ لیےایل این جی درآمد کے لیے پاکستان کو مہنگی ترین بولیاں موصولایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاریپنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسینفضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈیکراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتارصوبائی اختیارات کے حامل محکموں پر 5 ہزار ارب سے زائد خرچملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق نے صوبوں کے 35 ارب روپے کاٹ لیےایل این جی درآمد کے لیے پاکستان کو مہنگی ترین بولیاں موصولایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاریپنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسینفضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈیکراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتارصوبائی اختیارات کے حامل محکموں پر 5 ہزار ارب سے زائد خرچملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق نے صوبوں کے 35 ارب روپے کاٹ لیےایل این جی درآمد کے لیے پاکستان کو مہنگی ترین بولیاں موصولایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاریپنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسینفضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈیکراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتارصوبائی اختیارات کے حامل محکموں پر 5 ہزار ارب سے زائد خرچملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق نے صوبوں کے 35 ارب روپے کاٹ لیےایل این جی درآمد کے لیے پاکستان کو مہنگی ترین بولیاں موصول
کھیل20 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 7:45
🇬🇧 English

فیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلان

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
فیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلان
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "فیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلان"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقی شہری پیٹر اوف ڈیر ہائیڈ اس وقت ساؤتھمپٹن سولنٹ یونیورسٹی میں صحافت پڑھاتے ہیں۔
  • فیفا صدارت کے انتخاب میں باضابطہ امیدوار بننے کے لیے انہیں کم از کم پانچ قومی فٹبال ایسوسی ایشنز کی نامزدگی درکار ہوگی۔
  • پیٹر اوف ڈیر ہائیڈ نے کہا کہ وہ ممالک سے ووٹ نہیں بلکہ نامزدگی مانگ رہے ہیں کیونکہ باضابطہ امیدوار بننے کے بعد ہی دوسرے امیدواروں سے ایسے سوالات کیے جاسکتے ہیں جو اس سے پہلے ممکن نہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): برطانوی یونیورسٹی کے لیکچرار پیٹر اوف ڈیر ہائیڈ نے فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو کے خلاف مارچ 2027 میں ہونے والے انتخاب میں حصہ لینے کی تیاری شروع کردی۔ انہوں نے کامیابی کی صورت میں سالانہ صرف ایک ڈالر تنخواہ لینے کی تجویز بھی پیش کی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقی شہری پیٹر اوف ڈیر ہائیڈ اس وقت ساؤتھمپٹن سولنٹ یونیورسٹی میں صحافت پڑھاتے ہیں۔ وہ ماضی میں جرمنی کی خبر رساں ایجنسی ڈی پی اے کے اسپورٹس ایڈیٹر رہ چکے ہیں جبکہ جنوبی افریقا میں گراہمز ٹاؤن سوکر ایسوسی ایشن کے صدر اور 1990 کی دہائی کے آغاز میں سیکنڈ ڈویژن کلب یو ڈی ڈبلیو ایف سی کے مالک اور منتظم بھی رہے ہیں۔

فیفا صدارت کے انتخاب میں باضابطہ امیدوار بننے کے لیے انہیں کم از کم پانچ قومی فٹبال ایسوسی ایشنز کی نامزدگی درکار ہوگی۔ امیدواروں کو 18 نومبر تک انتخاب میں حصہ لینے کے ارادے کی تصدیق کرنا ہے۔

پیٹر اوف ڈیر ہائیڈ نے کہا کہ وہ ممالک سے ووٹ نہیں بلکہ نامزدگی مانگ رہے ہیں کیونکہ باضابطہ امیدوار بننے کے بعد ہی دوسرے امیدواروں سے ایسے سوالات کیے جاسکتے ہیں جو اس سے پہلے ممکن نہیں۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامنا

ایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیردفاع کو نئی ہزیمت کا سامنا، نامعلوم سپاہی کی قبر پر محافظ نے وزیر دفاع کو قبرستان میں۔

12 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شامل

اوزل نے استنبول میں ایک نمائشی فٹبال میچ کے دوران عالمی فٹبال اداروں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

12 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

پنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاری

مسلم لیگ کے رکن قومی اسمبلی سردار محمود قادر لغاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، اندھیر نگری ہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔

12 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسین

وفاقی وزیر چودھری سالک حسین۔

12 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

فضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان دوسروں کو انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نورانی

کراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی کے علاقے لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا گیا۔