امریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی: پیٹ ہیگیستھ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی: پیٹ ہیگیستھ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پینٹاگون میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی وزیر جنگ کا کہنا تھا کہ امریکا کی فوجی کاروائیاں قانونی حیثیت رکھتی ہے۔
- ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی عوام کے تحفظ کے لیے ایران کے خلاف صحیح اقدام اٹھایا۔
- سابق امریکی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران پر مذاکرات کے لیے دباؤ تو ڈالا جا سکتا ہے، لیکن اسے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔
- انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف کارروائی میں امریکا کو ویتنام جنگ جیسے نقصانات کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکا کے وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ امریکا نے جنگ شروع نہیں کی ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی۔
پینٹاگون میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی وزیر جنگ کا کہنا تھا کہ امریکا کی فوجی کاروائیاں قانونی حیثیت رکھتی ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی عوام کے تحفظ کے لیے ایران کے خلاف صحیح اقدام اٹھایا۔
سابق امریکی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران پر مذاکرات کے لیے دباؤ تو ڈالا جا سکتا ہے، لیکن اسے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف کارروائی میں امریکا کو ویتنام جنگ جیسے نقصانات کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
ان کا کہنا تھا کہ ایوان نمائندگان کا میرے مواخذے اور معزولی کی کوشش تماشا ہے۔ امریکا کی تاریخ میں فوجی آپریشن کے دوران کسی وزیر جنگ کو معزول نہیں کیا گیا۔
امریکی وزیر جنگ نے کہا کہ میری معزولی کی کوشش امریکا کے تمام فوجیوں کے خلاف سازش ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





