بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائیپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائیپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائیپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائی
بین الاقوامی10 منٹ پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:48
🇬🇧 English

پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پی پی اے ایف کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق یہ تعداد پروگرام کے تحت معاونت حاصل کرنے والے 3 لاکھ 38 ہزار خاندانوں کا 32 فیصد ہے۔
  • پروگرام کے دوران 3 لاکھ 70 ہزار 567 سے زائد خاندانوں کو آمدنی کے ذرائع بہتر بنانے کے لیے مویشی، چھوٹے کاروبار کے اثاثے اور فنی تربیت فراہم کی گئی۔
  • پروگرام کے آزادانہ جائزے کے مطابق اس سے مستفید ہونے والے 80 فیصد افراد انتہائی غربت سے نکلے جبکہ 56 فیصد خاندان بی آئی ایس پی کی اہلیت کے معیار سے اوپر آ گئے۔
  • پی پی اے ایف کے مطابق ادارے نے اب تک 84 لاکھ مائیکرو کریڈٹ قرضے فراہم کیے، جن میں سے 60 فیصد خواتین کو دیے گئے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ (پی پی اے ایف) کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) پر انحصار کرنے والے ایک لاکھ 8 ہزار سے زائد خاندان غربت سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

پی پی اے ایف کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق یہ تعداد پروگرام کے تحت معاونت حاصل کرنے والے 3 لاکھ 38 ہزار خاندانوں کا 32 فیصد ہے۔ یہ پیش رفت نیشنل پاورٹی گریجویشن پروگرام (این پی جی پی) کے تحت سامنے آئی، جس پر 2017 سے 2025 تک ملک کے 21 اضلاع میں عمل درآمد کیا گیا۔

پروگرام کے دوران 3 لاکھ 70 ہزار 567 سے زائد خاندانوں کو آمدنی کے ذرائع بہتر بنانے کے لیے مویشی، چھوٹے کاروبار کے اثاثے اور فنی تربیت فراہم کی گئی۔

پروگرام کے آزادانہ جائزے کے مطابق اس سے مستفید ہونے والے 80 فیصد افراد انتہائی غربت سے نکلے جبکہ 56 فیصد خاندان بی آئی ایس پی کی اہلیت کے معیار سے اوپر آ گئے۔ پروگرام کے نتیجے میں ایک لاکھ 79 ہزار سے زائد روزگار کے مواقع پیدا ہوئے جبکہ خواتین کو بااختیار بنانے کے اشاریے میں 48 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پی پی اے ایف کے مطابق ادارے نے اب تک 84 لاکھ مائیکرو کریڈٹ قرضے فراہم کیے، جن میں سے 60 فیصد خواتین کو دیے گئے۔ اس سہولت سے 50 لاکھ سے زائد خواتین مستفید ہوئیں۔

اسلام آباد میں ’غربت سے خوشحالی تک‘ کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں غربت سے نکالنے کے لیے قومی سطح پر مستقل پالیسی تشکیل دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی پی اے ایف کے چیف ایگزیکٹیو نادر گل بریچ نے بتایا کہ ادارہ اس وقت ملک کے 157 اضلاع میں 164 شراکت دار تنظیموں کے ذریعے 26 لاکھ 70 ہزار خاندانوں کی معاونت کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ادارہ اسلامی ترقیاتی بینک کے تعاون سے 13 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کے ایک منصوبے پر بھی کام کر رہا ہے، جس کا مقصد سیلاب سے متاثرہ افراد اور انتہائی غریب خاندانوں کی مدد کرنا ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•10 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل

لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل۔

11 نومبر 2026•10 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان۔

11 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

لاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟

لاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟

11 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیا

ابوظہبی میں امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیا۔

11 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکار

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ موثر بحری ناکہ بندی اور اقتصادی پابندیوں کے سبب ایران کے خلاف مزید بڑے آپریشنزکی ضرورت۔