انٹرا پارٹی الیکشن، ایم کیو ایم نے الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرادیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "انٹرا پارٹی الیکشن، ایم کیو ایم نے الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرادیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جواب ایم کیو ایم کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کی جانب سے جمع کرایا گیا۔
- جواب میں ایم کیو ایم نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کی وجوہات سے آگاہ کیا اور یقین دہانی کرائی کہ جلد از جلد انٹرا پارٹی الیکشن کرائیں جائیں گے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر ایم کیو ایم پاکستان نے الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرادیا۔
جواب ایم کیو ایم کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کی جانب سے جمع کرایا گیا۔
جواب میں ایم کیو ایم نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کی وجوہات سے آگاہ کیا اور یقین دہانی کرائی کہ جلد از جلد انٹرا پارٹی الیکشن کرائیں جائیں گے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





