جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
حج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیعبلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیایو اے ای: فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمیوزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھنے پر اظہار اطمینانکراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیاکراچی: بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے 1 کروڑ روپے سے زائد چھین لیے گئے، متاثرہ شخص زیر حراستحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیعبلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیایو اے ای: فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمیوزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھنے پر اظہار اطمینانکراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیاکراچی: بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے 1 کروڑ روپے سے زائد چھین لیے گئے، متاثرہ شخص زیر حراستحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیعبلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیایو اے ای: فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمیوزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھنے پر اظہار اطمینانکراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیاکراچی: بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے 1 کروڑ روپے سے زائد چھین لیے گئے، متاثرہ شخص زیر حراستحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیعبلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیایو اے ای: فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمیوزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھنے پر اظہار اطمینانکراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیاکراچی: بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے 1 کروڑ روپے سے زائد چھین لیے گئے، متاثرہ شخص زیر حراست
بین الاقوامی22 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:01
🇬🇧 English

حج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
حج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "حج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • حج سیزن 2027 کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں پاکستان کے حج امور آفس کے حکام نے سیکرٹری وزارتِ مذہبی امور ابرار احمد مرزا کی سربراہی میں شرکت۔
  • اجلاس میں پراجیکٹ پر عمل درآمد کے لیے ضروری انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور ضیوفِ رحمان کو فراہم کی جانے والی خدمات کا معیار مزید بلند کرنے کے لیے متعلقہ اداروں کے مابین تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ہوا۔
  • پاکستان روٹ ٹو مکہ پراجیکٹ سے مستفید ہونے والے ملکوں میں شامل ہے۔
  • روٹ ٹو مکہ کے تحت عازمینِ حج کی سعودی امیگریشن اور دیگر سفری کارروائیاں روانگی سے پہلے ہی اپنے ملک کے ایئرپورٹس پر مکمل کر لی جاتی ہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): جدہ سُپر ڈوم میں حج کانفرنس و نمائش 2026 کے موقع پر پاکستان میں سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی نے روٹ ٹو مکہ پراجیکٹ کی نگران کمیٹی کے ابتدائی اجلاس میں شرکت۔

حج سیزن 2027 کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں پاکستان کے حج امور آفس کے حکام نے سیکرٹری وزارتِ مذہبی امور ابرار احمد مرزا کی سربراہی میں شرکت۔

اجلاس میں پراجیکٹ پر عمل درآمد کے لیے ضروری انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور ضیوفِ رحمان کو فراہم کی جانے والی خدمات کا معیار مزید بلند کرنے کے لیے متعلقہ اداروں کے مابین تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ہوا۔

پاکستان روٹ ٹو مکہ پراجیکٹ سے مستفید ہونے والے ملکوں میں شامل ہے۔ تین بڑے شہروں دارالحکومت اسلام آباد، کراچی اور لاہور کے ایئرپورٹس پر عازمینِ حج کو یہ سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔

روٹ ٹو مکہ کے تحت عازمینِ حج کی سعودی امیگریشن اور دیگر سفری کارروائیاں روانگی سے پہلے ہی اپنے ملک کے ایئرپورٹس پر مکمل کر لی جاتی ہیں۔

سعودی عرب پہنچنے پرعازمین حج کو طویل انتظار اور امیگریشن کے مراحل سے نہیں گزرنا پڑتا جس سے سفر زیادہ آسان، تیز اور آرام دہ ہو جاتا ہے۔

یاد رہے ’روٹ ٹو مکہ‘ انیشیٹیو کا آغاز 2017 میں کیا تھا جو سعودی وژن 2030 کا ایک اہم حصہ ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثر

غزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثر۔

12 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

میر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیا

میر رضا : فائل فوٹو کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گے

سعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گے۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•طارق محمود چوہدری

وائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیع

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی بی اے سکھر کے وائس چانسلر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں مزید 4 برس کی توسیع کردی ہے۔

12 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•عائشہ نورانی

بلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیا

فائلبلوچستان میں ٹرین آپریشن کل ایک دن کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔

12 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

یو اے ای: فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمی

سوشل میڈیامتحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔