اٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے ادارے نے اینڈرائیڈ صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی پر میٹا پر 805 ملین یورو کا بھاری جرمانہ عائد کیا۔
- ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے مقدمہ کرنے والی اورکمسن لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیا۔
- رپورٹ کے مطابق میٹا فیس بک ایپ کے ایک فیچر کے ذریعے صارفین کو اطلاع دیے یا ان کی اجازت لیے بغیر ان کی ذاتی گیلری کی تصاویر اور ویڈیوز تک رسائی حاصل کر رہا تھا۔
- ادارے نے کمپنی کو اس فیچر کو غیر فعال کرنے اور صارفین سے باقاعدہ رضامندی لینے کے لیے 60 دن کی مہلت دی ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): اٹلی کے ڈیٹا پروٹیکشن ادارے نے میٹا پر 805 ملین یورو کا بھاری جرمانہ کیا ہے، یہ رقم پاکستانی روپے میں ساڑھے 24 ارب سے زائد بنتی ہے۔
خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے ادارے نے اینڈرائیڈ صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی پر میٹا پر 805 ملین یورو کا بھاری جرمانہ عائد کیا۔
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے مقدمہ کرنے والی اورکمسن لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیا۔
رپورٹ کے مطابق میٹا فیس بک ایپ کے ایک فیچر کے ذریعے صارفین کو اطلاع دیے یا ان کی اجازت لیے بغیر ان کی ذاتی گیلری کی تصاویر اور ویڈیوز تک رسائی حاصل کر رہا تھا۔
ادارے نے کمپنی کو اس فیچر کو غیر فعال کرنے اور صارفین سے باقاعدہ رضامندی لینے کے لیے 60 دن کی مہلت دی ہے۔
یہ جرمانہ میٹا کی عالمی آمدنی کا تقریباً صفر اعشاریہ47 فیصد بنتا ہے، میٹا نے فی الحال اٹلی کے ادارے کے اقدام پر فوری ردعمل نہیں دیا ہے۔
ادارے نے 2026ء میں متعارف کرائے گئے ایک نئے کلاؤڈ پراسیسنگ فیچر کا الگ سے جائزہ لینے کا عندیہ بھی دیا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





