ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہیدکوٹ لکھپت جیل میں قید یاسمین راشد کی اسپتال منتقلی کیلئے درخواست دائرسعودی عرب اور پاکستان سمیت 18 ملکوں کی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمتخیبر پختونخوا پولیس نے سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دے دیاٹرمپ کا ایران پر فوجی حملے روکنے کا مشروط اشارہایشیا کپ فائنل: انڈیا انڈر 19 نے پاکستان کو آخری گیند پر شکست دے دی، ’دسویں نمبر پر آنے والے کھلاڑی نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا‘آبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہیورپی یونین آن لائن صارفین کو جعلسازوں سے بچانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت میں چیلنجشکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوریبلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہیدکوٹ لکھپت جیل میں قید یاسمین راشد کی اسپتال منتقلی کیلئے درخواست دائرسعودی عرب اور پاکستان سمیت 18 ملکوں کی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمتخیبر پختونخوا پولیس نے سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دے دیاٹرمپ کا ایران پر فوجی حملے روکنے کا مشروط اشارہایشیا کپ فائنل: انڈیا انڈر 19 نے پاکستان کو آخری گیند پر شکست دے دی، ’دسویں نمبر پر آنے والے کھلاڑی نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا‘آبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہیورپی یونین آن لائن صارفین کو جعلسازوں سے بچانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت میں چیلنجشکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوریبلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہیدکوٹ لکھپت جیل میں قید یاسمین راشد کی اسپتال منتقلی کیلئے درخواست دائرسعودی عرب اور پاکستان سمیت 18 ملکوں کی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمتخیبر پختونخوا پولیس نے سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دے دیاٹرمپ کا ایران پر فوجی حملے روکنے کا مشروط اشارہایشیا کپ فائنل: انڈیا انڈر 19 نے پاکستان کو آخری گیند پر شکست دے دی، ’دسویں نمبر پر آنے والے کھلاڑی نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا‘آبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہیورپی یونین آن لائن صارفین کو جعلسازوں سے بچانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت میں چیلنجشکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوریبلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہیدکوٹ لکھپت جیل میں قید یاسمین راشد کی اسپتال منتقلی کیلئے درخواست دائرسعودی عرب اور پاکستان سمیت 18 ملکوں کی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمتخیبر پختونخوا پولیس نے سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دے دیاٹرمپ کا ایران پر فوجی حملے روکنے کا مشروط اشارہایشیا کپ فائنل: انڈیا انڈر 19 نے پاکستان کو آخری گیند پر شکست دے دی، ’دسویں نمبر پر آنے والے کھلاڑی نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا‘آبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہیورپی یونین آن لائن صارفین کو جعلسازوں سے بچانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت میں چیلنجشکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوری
بلوچستان15 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 7:30
🇬🇧 English

بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہید

طارق محمود چوہدریسینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر
بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہید
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہید"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 13 نومبر سے بلوچستان کے علاقوں کوہلو، کردگاپ اور نوشکی کے گرد ونواح میں متعدد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔
  • آئی ایس پی آر کے مطابق 13 اور 14 نومبر کی درمیانی شب کوہلو میں سیکیورٹی فورسز نے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔
  • آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں ایک خودکش بمبار بھی شامل تھا، کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
  • 14 نومبر کو دہشت گردوں نے گشت پر مامور فوجی گاڑیوں کو مسلح کواڈ کاپٹرز کے ذریعے نشانہ بنایا، دہشت گردوں کے حملے میں میجر عمر منہاس ناصر اور حوالدار محمد عدنان خان نے جام شہادت نوش کیا۔

کوئٹہ (خصوصی نامہ نگار): بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، دہشت گردوں کے حملے میں میجر اور حوالدار شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 13 نومبر سے بلوچستان کے علاقوں کوہلو، کردگاپ اور نوشکی کے گرد ونواح میں متعدد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 13 اور 14 نومبر کی درمیانی شب کوہلو میں سیکیورٹی فورسز نے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ علاقے میں سیکیورٹی برقرار رکھنے کے لیے کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ این 40 پر گشت بھی جاری ہے، ہلاک دہشت گردوں کا تعلق فتنہ الہندوستان سے تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں ایک خودکش بمبار بھی شامل تھا، کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

14 نومبر کو دہشت گردوں نے گشت پر مامور فوجی گاڑیوں کو مسلح کواڈ کاپٹرز کے ذریعے نشانہ بنایا، دہشت گردوں کے حملے میں میجر عمر منہاس ناصر اور حوالدار محمد عدنان خان نے جام شہادت نوش کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق میجر عمر منہاس ناصر کا تعلق ضلع چکوال سے تھا جبکہ حوالدار محمد عدنان خان کوٹلی ستیاں کے رہائشی تھے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز بدلتے ہوئے خطرات سے مکمل طور پر آگاہ ہیں۔ عزم و استحکام کے تحت انسداد دہشت گردی مہم پوری رفتار سے جاری رہے گی اور سیکیورٹی فورسز ملک سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

طارق محمود چوہدری

سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•15 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

کوٹ لکھپت جیل میں قید یاسمین راشد کی اسپتال منتقلی کیلئے درخواست دائر

یاسمین راشد: فائل فوٹو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی اسپتال منتقلی کےلیے انسداد دہشت گردی کی۔

14 نومبر 2026•15 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سعودی عرب اور پاکستان سمیت 18 ملکوں کی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمت

سعودی عرب اور پاکستان سمیت 18 ملکوں کی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمت۔

14 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

خیبر پختونخوا پولیس نے سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دے دیا

خیبر پختونخوا پولیس نے غیر فعال وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔

14 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ٹرمپ کا ایران پر فوجی حملے روکنے کا مشروط اشارہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مزید فوجی حملے روکنے سے متعلق مشروط اشارہ دے دیا ہے۔

14 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایشیا کپ فائنل: انڈیا انڈر 19 نے پاکستان کو آخری گیند پر شکست دے دی، ’دسویں نمبر پر آنے والے کھلاڑی نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا‘

میچ کی آخری گیند پر انڈیا انڈر 19 کو ایک گیند پر تین رنز درکار تھے، جس پر موہت الووا نے چوکا مار کر انڈیا انڈر 19 کو کامیابی دلوا دی۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

آبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہ

آبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہ۔