ایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامنا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامنا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پیٹ ہیگسیتھ ویٹرنز ڈے کی تقریب میں شرکت کے لیے آرلنگٹن کے قبرستان آئے تھے جہاں وہ مزار کے سامنے سیڑھیوں پر اپنی اہلیہ اور عملے کے ساتھ تصاویر لے رہے تھے۔
- تصویر لینے کے بعد قہقہہ بلند ہوا تو محافظ اہلکار نے چیخ کر کہا کہ یہاں آنے والے تمام افراد خاموشی اور احترام برقرار رکھیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیردفاع کو نئی ہزیمت کا سامنا، نامعلوم سپاہی کی قبر پر محافظ نے وزیر دفاع کو قبرستان میں آنے کے ادب و آداب سکھا دیے۔
پیٹ ہیگسیتھ ویٹرنز ڈے کی تقریب میں شرکت کے لیے آرلنگٹن کے قبرستان آئے تھے جہاں وہ مزار کے سامنے سیڑھیوں پر اپنی اہلیہ اور عملے کے ساتھ تصاویر لے رہے تھے۔
تصویر لینے کے بعد قہقہہ بلند ہوا تو محافظ اہلکار نے چیخ کر کہا کہ یہاں آنے والے تمام افراد خاموشی اور احترام برقرار رکھیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





