ایران سے جنگ نے ہمیں نقصان پہنچایا، ٹرمپ کا اعتراف

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران سے جنگ نے ہمیں نقصان پہنچایا، ٹرمپ کا اعتراف"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے عندیہ دیا کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ کو مزید وسعت دینے کا ارادہ نہیں رکھتے۔
- ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کو مبینہ انتخابی نقصان کی مختلف وجوہات بھی بیان کیں، جن میں ایران جنگ، ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، اسرائیل مخالف جذبات اور انتظامیہ کی سخت امیگریشن پالیسیاں شامل ہیں۔
- دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ تنازع سفارتی ذرائع سے حل کرنے کے لیے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ سے امریکی مفادات کو نقصان پہنچا ہے تاہم انہوں نے تہران پر حملوں کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ فوجی کارروائی نے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روک دیا۔
ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے عندیہ دیا کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ کو مزید وسعت دینے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے جوہری پروگرام کو ختم کرنے کے لیے حملے کیے گئے اور تاریخ اس فیصلے کو درست قرار دے گی۔
ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کو مبینہ انتخابی نقصان کی مختلف وجوہات بھی بیان کیں، جن میں ایران جنگ، ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، اسرائیل مخالف جذبات اور انتظامیہ کی سخت امیگریشن پالیسیاں شامل ہیں۔
دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ تنازع سفارتی ذرائع سے حل کرنے کے لیے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





